اسلام آباد کے تاجروں کا جمعرات کو آبپارہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے رہنما اجمل بلوچ نے مہنگی بجلی، ٹیکسز اور انتظامی اقدامات پر شدید تنقیدکرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اورسہ پہر 3 بجے سے شام 5 بجے…