ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی بڑی کارروائی، کسٹمز کا ایک سپرنٹنڈنٹ اور دو انسپکٹرز گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بدعنوانی کے خلاف جاری مہم میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی، پاکستان کسٹمز کے ایک سپرنٹنڈنٹ اور دو انسپکٹرز کو رشوت ستانی، بھتہ خوری، اختیارات کے ناجائز استعمال اور مجرمانہ…

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ترک صدر کا طیارہ جدہ کے کنگ عبدالعزیز…

وزیرِ اعظم کی مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد، سعودی ولی عہد نے استقبال کیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں قصر الصفا کا دورہ کیا جہاں سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اور سعودی ولی عہد و…

وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں اصل لڑائی ان کے اپنے خاندان کے درمیان ہے، بلاول

ن لیگ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ۔یہ گنتی پی پی نے نہیں ان کے اپنے لوگوں نے شروع کروائی، جو لوگ کہتے ہیں حکومت مدت پورے کرے گی انہیں خود بھی یقین نہیں، مظفر آباد میں جلسے سےخطاب مظفرآباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں 510 مقامات پر دھرنوں کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پیٹرولیم لیوی، مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف جمعے کو ملک بھر میں 510 مقامات پر پرامن دھرنے دے گی اور اس دوران اہم شاہراہوں پر ٹریفک روکی جائے گی تاہم…

حکومت اعلامیہ جاری کرے کہ سسٹم تباہ نہیں ہوا بلکہ ٹھیک چل رہا ہے، پی پی رہنما

کابینہ ڈویژن نے استعفیٰ کے منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ محسن نقوی کے بیان پر وفاقی کابینہ اعلامیہ جاری کرے کہ سسٹم تباہ نہیں ہوا بلکہ ٹھیک چل رہا ہے۔پاکستان…

جہلم میں سنجے دت کے والد کا آبائی گھر سامنے آگیا، ویڈیو وائرل

پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر سمیل عاطف کی ایک ویڈیو نے پاکستان اور بھارت میں لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے ضلع جہلم کے ایک گاؤں میں واقع وہ تاریخی مکان دکھایا ہے، جہاں بالی ووڈ کے معروف…

حوثیوں کے فوجی کیمپوں پر حملے میں 30 اہلکار ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے؛ یمن کی تصدیق

حوثی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ حملوں میں 45 یمنی فوجی مارے گئے یمنی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حوثی جنگجوؤں کے متعدد آرمی کیمپوں پر حملے میں کم از کم 30 اہلکار ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ حملے…

آزاد جموں و کشمیر میں حکومت کس کی ہوگی؟ انتخابات کا تیسرا اور اہم مرحلہ 10 اگست کو ہوگا

آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کے لیے انتہائی اہم مرحلہ 10 اگست کو ہوگا جبکہ ابتدائی دو مرحلوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) پر واضح برتری حاصل ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے…

کراچی: شہری کو ہراساں کرکے30 ہزارروپے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، 3 پولیس اہلکار معطل

کراچی کے گزری تھانے میں تعینات پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہری کو ہراساں کرکے مبینہ طورپر30 ہزارروپے بطوررشوت وصول کرنے کے واقعے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ساؤتھ کےگزری تھانے میں تعینات پولیس…