آزاد کشمیر میں تمام علاقوں کی متوازن ترقی کا روڈ میپ تیار کرلیا: وزیراعظم

بھمبر: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ بہتر حکمرانی، عوام کو ریلیف کی فراہمی اور ریاست کے تمام علاقوں میں یکساں و متوازن ترقی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ بھمبر کے دورے کے دوران میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

آزاد کشمیر چمیاٹی واقع میں پولیس پر حملوں اور سرکاری املاک کو نقصان پر 122 افرادگرفتار

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں 2025 کی چمیاٹی ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو زخمی کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمات میں اب تک 122 افراد کو…

ٹرمپ نے شی جن پنگ سے امریکی ہتھیار خریدنے کا پوچھا، چینی سفیر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ سے ایک موقع پر پوچھا تھا کہ کیا چین امریکی ہتھیار خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ چین میں امریکی سفیر ڈیوڈ پرڈیو نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ صدر ٹرمپ نے…

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی، تارڑ کا پی ٹی آئی سے پاکستان یا افغانستان کا مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا میں بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واضح کرے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے یا افغانستان کے ساتھ۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے…

خیبرپختونخوا میں ضرورت پڑنے پر گورنر راج لگ سکتا ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن کو آئینی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق سوالات کے جواب…

پشاور میں 10 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 10 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں 10 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس نے متاثرہ کے…

آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران سے چھین لیا؛ امریکی فوج کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ایرانی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس اہم بحری گزرگاہ پر مکمل اختیار نہیں رکھتا ۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کے ایرانی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس اہم بحری گزرگاہ پر مکمل اختیار…

اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے خفیہ دورے میں اماراتی صدر سے کیا درخواست کی؟ رپورٹ

اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ اتوار 27 ستمبر 2026 کو کیا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ…

ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے عزمِ استحکام ویژن کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھتے ہوئے…

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاج کے حوالے سے آڈیو سامنے آئی ہے جس میں خاتون رہنما غنڈوں کو تربیت دے کر لاہور بھیجنے کا مطالبہ کر رہی ہیں جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور آڈیو ان کے…