یحییٰ سنوار کے بعد خلیل الحیا حماس کے نئے لیڈر منتخب

حماس نے خلیل الحیا کو گروپ کے نئے لیڈر کے طور پر منتخب کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے یحییٰ سنوار ک شہادت کے بعد خلیل الحیا کو اپنا نیا لیڈر مقرر کیا ہے۔حماس کے سابق رہنما یحییٰ سنوار اکتوبر 2024 میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں…

وزیراعظم کی ریلوے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت، ایم ایل ون اور تھر کول ریلوے پر پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز ٹرانسفارمیشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریلوے کے جاری ترقیاتی منصوبوں، اصلاحات اور بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ…

پاکستانی فری لانسرز نے ایک سال میں 1.76 ارب ڈالر کما کر ایک تاریخ رقم کردی

اسلام آباد: پاکستان فری لانسرز نے کہا ہے ایک مالی سال کے دوران 1.76 ارب ڈالر کما کر تاریخ رقم کرد، پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) کے چیئرمین ابراہیم امین نے کہا ہے کہ فری لانسرز نے حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی محنت…

سابق ڈی جی این سی سی آئی اے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) وقار الدین سید کے خلاف محکمانہ انکوائری سے متعلق درخواست سماعت کے لیے کل 21 جولائی کو مقرر کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ…

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ڈیویڈنڈ انکم پر 35 فیصد ٹیکس وصولی کےلیے ایف بی آر کا موقف مسترد

اسلام آباد: ٹیکس تنازع پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے ڈیویڈنڈ انکم پر 35 فیصد ٹیکس وصولی کا مؤقف مسترد کردیا، عدالت نے کمپنیوں کے حق میں اور ایف بی آر کے خلاف فیصلہ برقرار رکھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کا کیس؛ ملزم کی میڈیکل بورڈ طلبی کی درخواست خارج

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے ملزم ہاشم عباسی کی میڈیکل بورڈ طلبی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…

فیکٹ چیک: امریکا-ایران حملوں سے جوڑی جانے والی یہ ویڈیو دراصل کہاں کی ہے؟

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ وائرل ویڈیو، جو امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ سے منسلک کی جا رہی ہے، دراصل اسپین کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکا کی جانب سے…

فیفا ورلڈکپ: فائنل میچ میں ٹرمپ کو سبکی کا سامنا، ارجنٹائنی کھلاڑی کا ہاتھ ملانے سے انکار

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں میڈلز تقسیم کرنے کی تقریب میں ارجنٹائن کے دفاعی کھلاڑی کرسٹیان رومیرو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رومیرو نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور میکسیکو کی صدر…

سونا مزید مہنگا ہوگیا، چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 03ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 021ڈالر کی سطح پر آگئی۔ پیر کو مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ…

اسلام آباد میں گھر سے چوکیدار کی گولی لگی لاش برآمد

اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں واقع میڈیا ٹاؤن کے ایک گھر سے چوکیدار کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے وقت گھر کے مالکان موجود نہیں تھے۔ جب چوکیدار سے بار بار رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی اور اس…