پاکستان اور بحرین کے درمیان ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور بحرین کے درمیان ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور دوطرفہ اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، وفاقی…

بیرون ممالک دوروں کے دوران بھارت کی ہزیمت کا سلسلہ جاری

اقلیتوں پر بڑھتے مظالم نے نام نہاد عالمی رہنما کے دعویدار مودی کی بین الاقوامی حیثیت کو مٹی میں ملا دیا مودی کے دورہ آسٹریلیا سے قبل ہی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مودی کے اقلیتوں پر بدترین مظالم کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا۔بھارتی جریدہ…

پرواز کے دوران طیارے کی کھڑکی اکھڑ گئی، مسافر معجزانہ طور پر موت کے منہ سے بچ گیا

یونان سے جرمنی جانے والی ایک مسافر پرواز کے دوران اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب طیارے کی ایک کھڑکی اچانک اپنی جگہ سے اکھڑ گئی۔ حادثے میں ایک 61 سالہ مسافر معجزانہ طور پر جہاز سے گرنے سے محفوظ رہا۔عینی شاہدین کے مطابق کھڑکی اکھڑنے کے فوری…

فورسز کا "آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچی

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 3…

راولپنڈی؛ خون سفید، جھگڑے کے دوران بڑے کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

تھانہ گوجرخان کے علاقے جیرو رتیال میں بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق سعد اور شہریار کا آپس میں جھگڑا رہتا تھا، جھگڑے کے دوران سعد نے پے در پے شہریار پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے فرانزک…

امریکا کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ مکمل، 140 فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف تین روز کے دوران حملوں کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 140 ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر ہونے والے…

مسلح یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں امریکی رکن کانگریس کو یرغمال بنالیا

امریکی کانگریس کے رکن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما رو کھنہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) کے دورے کے دوران مسلح اسرائیلی آبادکاروں نے ان کے قافلے کو ایک گھنٹے سے زائد وقت تک روک کر رکھا، جبکہ بعد میں اسرائیلی…

اقوام متحدہ میں ایران کا پاکستان سے اظہارِ تشکر، سلامتی کونسل اجلاس پر شدید اعتراض

نیویارک: ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے جوہری پروگرام سے متعلق منعقد ہونے والے اجلاس میں ووٹنگ سے غیر حاضر رہنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجلاس قانونی بنیاد سے محروم تھا اور اسے بلانے کا کوئی جواز موجود…

علی امین گنڈاپور کا پارلیمانی گروپ اجلاس کے دوران اپنی ہی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید

پشاور میں سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی گروپ اجلاس کے دوران اپنی ہی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے ارکانِ اسمبلی کی مراعات بڑھانے کے قانون پر برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ آئے روز ایسے اقدامات ہو رہے ہیں جن کی…

خضدار: قبائلی شخصیت شفیق الرحمن مینگل کی رہائشگاہ پر خودکش حملہ، 14 افراد جاں بحق، 5حملہ آور ہلاک

خضدار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممتاز قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر بدھ کے روز ہونے والے خودکش اور مسلح دہشت گرد حملے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جبکہ جوابی…