پاکستان سے تعلقات جغرافیائی اعتبار سے ضروری ہیں، مارکو روبِیو

نئی دہلی: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبِیو نے پاکستان کے ساتھ واشنگٹن کے دیرینہ تعلقات کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ جغرافیائی اعتبار سے امریکا کے لیے جوہری صلاحیت رکھنے والے ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔بھارت کے…

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا جہاں اراکین اسمبلی نے صوبے میں گورنر راج کے بعد انہیں اعتماد میں نہ لینے پر شکوہ کیا جبکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔خیبرپختونخوا…

بدر مفاہمتی یادداشت علاقائی امن کیلئے مشترکہ عزم کی عکاسی ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان، قطر، انڈونیشیا اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے منصوبے بدر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو علاقائی امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان…

13 سالوں کا حساب 11 روز میں نہیں ہوسکتا، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 13 سالوں کا حساب گیارہ دن میں نہیں ہوسکتا،وزیر اعظم پاکستان جلد پشاور آرہے ہیں جبکہ ہم 100 دن سمیت دیگر پلان کو ترتیب دے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاؤس پشاور میں…

اسلام آباد میں 150 سوسائٹیاں غیرقانونی ہیں، کارروائی کر رہے ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 150 سوسائٹیاں غیرقانونی ہیں، جن کے خلاف کام کر رہے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مپور علاقے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں 150…

مذاکرات کے دوران دو بار حملے ہوئے، جنگ کیلیے ایران ذمہ دار نہیں؛ اسماعیل بقائی

منجمد اثاثوں کی واپسی اور حملوں میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی معاہدے میں شامل ہے، اسماعیل بقائی ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ مذاکرات جاری ہونے کے باوجود ایران پر نو ماہ سے بھی کم عرصے میں دو مرتبہ…

لائبہ خودکشی کیس: ہلاک ملزم نعمان نے لائبہ کے علاوہ 21 لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا

اسلام آباد: اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی طالبہ لائبہ کے خودکشی کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے، ہلاک ملزم نعمان نے لائبہ کے علاوہ 21 لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا، دوران تفتیش ملزم نعمان سے 21 جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹر ملے ذرائع کے…

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اسے جنگی اقدام تصور کیا جائےگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، بھارت نے پانی روکا تو اسے جنگی اقدام تصور کیا جائے گا، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ یہ بات انہوں نے مالدیپ کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس…

عزیزیہ میں ٹریفک حادثہ، پاکستان انٹرنیشنل اسکول عزیزیہ کی ٹیچر سدرہ حفیظ انتقال کر گئیں

جدہ: پاکستان انٹرنیشنل اسکول الرحاب میں 9 سال سے ٹیچنگ کی خدمات دینے والی بااخلاق اور محنتی ٹیچر سدرہ حفیظ جو عزیزیہ میں مسجد الفردوس کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق، سدرہ حفیظ گزشتہ روز اسکول سے گھر…

ڈی جی حج مشن عبدالوہاب سومرو کو پاکستان رپورٹ کرنے کا حکم

جدہ (امیر محمد خان سے ) سعودی عرب میں تعینات پاکستانی حج مشن کے ڈائریکٹر جنرل عبدالوہاب سومرو کو فوری طور پر پاکستان میں تبادلہ کردیا گیا ہے اور انہیں اسٹیبلمینٹ ڈویثرن میں روپورٹ کرنے کے احکامات جاری ہوئے ہیں گزشتہ دنوں سینٹ کی قائمہ کمیٹی…