اسرائیل نے امریکا کے ’واحد اتحادی‘ کا دعویٰ رد کردیا، بھارت کو دوست قرار دے دیا
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے تبصروں کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا دنیا میں اسرائیل کا واحد طاقتور اتحادی رہ گیا ہے۔فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے…