بھارتی ریاست اتر پردیش میں خطرناک طوفان، 90 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش میں آئے خطرناک طوفان نے اب تک 90 لوگوں کی جان لے لی ہے جبکہ تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش میں آنے والے شدید طوفان، بارش اور آسمانی بجلی کے باعث کم از کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں،…