براؤزنگ زمرہ

مڈل ایسٹ

middle east

ایران جنگ میں نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو متحدہ عرب امارات کے غیراعلانیہ دورے پر گئے تھے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا اور اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان سے اہم ملاقات بھی کی…

کویتی فوج نے ایرانی کشتی پر حملہ کرکے 4 افراد کو تحویل میں لے لیا؛ عباس عراقچی

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر آج پیش رفت ممکن ہے، عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے الزام عائد کیا کہ کویت نے غیر قانونی طور پر ایک ایرانی کشتی پر حملہ کرکے چار ایرانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔عالمی خبر…

ایران کا امریکا کو جواب؛ آبنائے ہرمز کی حدود میں اضافہ کرکے نیا نقشہ جاری کردیا

ایران نے آبنائے ہرمز کی حدود میں اضافہ کردیاایران نے آبنائے ہرمز کی اپنی عسکری تعریف اور دائرہ کار کو نمایاں طور پر وسیع کرتے ہوئے اسے ایک “وسیع آپریشنل زون” قرار دیتے یوئے آبی گزرگاہ کی وسعت میں بھی اضافہ کردیا۔سرکاری خبر…

شام کے صدر نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا، وجہ کیا بنی؟

شام کے صدر احمد الشرع نے کو کئی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر ردوبدل کیا ہے جس میں اپنے بھائی کو بھی ایک اہم عہدے سے ہٹا دیا ہے۔شام کے سرکاری میڈیا صنعا کی رپورٹس کے مطابق احمد الشرع کے بھائی مہر الشرع پر اقربا پروری کے الزامات لگائے گئے…

کویت کا دفاعی نظام کے ذریعے دشمن ڈرونز کو روکنے کا دعویٰ

کویت کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کویتی فضائی حدود میں پائے جانے والے دشمن ڈرونز کو روک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان سعود عبدالعزیز العطوان نے کہا کہ مسلح افواج نے اتوار…

وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم آل ثانی نے خطے میں پائیدار امن کے لیے سفارتی کوششیں آگےبڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری…

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ڈھائی گھنٹوں پر محیط پہلی ملاقات

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی تصدیق ۔ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں ان کی دوبدو ملاقات سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کے ساتھ ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کے…

پاکستان کی توجہ اس وقت امریکا-ایران جنگ بندی مستقل کرنے پر مرکوز ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے امریکا اور ایران کے درمیان مستقل جنگ بندی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی اس وقت کوشش ہے عارضی جنگ بندی مستقل ہوجائے۔اسلام آباد میں پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام چھٹی بین…

ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے

ایران امریکا جنگ نے عرب امارات میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردئیے، سیکڑوں ہم وطن واپس پاکستان پہنچ گئے اور انہیں بھجوانے والے اوورسیز ایمپلائز پروموٹرز بھی پریشان ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پروموٹرز کو عرصہ…

بحرہند میں ایران کے جنگی جہاز کو غرق کردیا؛ امریکا کا دعویٰ

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پینٹاگون میں ایک ہنگامی پریس بریفنگ میں ایران جنگ سے متعلق ایک بڑا دعویٰ کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر دفاع نے پینٹاگون میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا نے بحر ہند میں تیرتے ایران کے…