براؤزنگ زمرہ
مڈل ایسٹ
middle east
امریکا ایران جنگ بندی معاہدہ؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی امید بڑھنے پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 5.04 ڈالر کمی کے بعد 98.50 ڈالر فی بیرل…
لبنان؛ حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ تعداد 10 ہوگئی
اسرائیلی فوج کا ایک اور اہلکار حزب اللہ حملے میں ہلاک لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے…
لبنان میں اسرائیل کا فضائی حملہ، دو افراد جاں بحق
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک فضائی حملہ کیا ہے جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج سے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد ایک ایسے علاقے میں مشتبہ انداز میں آگے بڑھ رہے تھے جہاں اُن کی فوج…
ٹرمپ کی ایرانی تہذیب کو ختم کرنے کی دھمکی، کئی ممالک کو جوہری تصادم کا خدشہ، رپورٹ
ایک برطانوی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی “تہذیب ختم کرنے” کی دھمکیوں نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ یورپ اور ایشیا میں بھی ممکنہ جوہری تصادم کے خدشات بڑھا دیے تھے۔رپورٹ کے مطابق امریکی اور…
غزہ فلوٹیلا کارکنوں پر تشدد، پولینڈ نے اسرائیلی سفارتکار طلب کرلیا
پولینڈ نے غزہ جانے والے امدادی مشن ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ کے کارکنوں کی اسرائیل کی جانب سے گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی ناظم الامور کو طلب کر لیا ہے۔پولینڈ کے وزیر خارجہ ریڈوسلا سکورسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر…
پاکستان کی صمود فلوٹیلا کے انسانی حقوق کارکنوں کے ساتھ اسرائیلی بدسلوکی کی شدید مذمت
دفتر خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں سوار انسانی حقوق کے کارکنوں کی غیر قانونی حراست اور اسرائیلی بدسلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی قابض…
خوشخبری! اس سال خطبہ حج اردو، پنجابی اور پشتو میں بھی سنا جا سکے گا
سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبہ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا تاکہ مختلف ممالک کے مسلمان اپنی زبان میں خطبہ سمجھ سکیں۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس…
ایران سے جنگ بندی کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا، پاکستان کی درخواست پر راضی ہوا؛ ٹرمپ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا۔ان خیالات کا اظہار امریکی صدر نے چین کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا…
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ ’ضحاک‘ قرار دیدیا
ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ حالیہ جنگ میں ایرانی قوم کی دلیرانہ مزاحمت نے ثابت کر دیا کہ ملک امریکا اور اسرائیل کے خلاف مزید مضبوط اور متحد ہوچکا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں یومِ…
لبنان، حزب اللہ کے حملے میں اسرائیل کا ایک اور فوجی ہلاک
مارچ سے اب تک لبنان میں حزب اللہ کے حملوں میں 19 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں لبنان کے جنوبی علاقے حزب اللہ کے مارٹر حملے میں اسرائیلی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا جس کی شناخت 20 سالہ اسٹاف سارجنٹ نیگیو ڈیگن کے نام سے ہوئی…