براؤزنگ زمرہ

مڈل ایسٹ

middle east

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں نے دو مساجد کو آگ لگا دی

نابلس: فلسطینی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو مساجد کو نذرِ آتش کر دیا، جس کے بعد علاقے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پہلا واقعہ نابلس کے جنوب میں واقع…

یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں میں جھڑپ؛ اسرائیلی فوج کا میجر اور سپاہی ہلاک

یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 4 فلسطینی زخمی مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں تل میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان ہونے والی مسلح جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا افسر مارا گیا۔عالمی خبر رساں…

ایرانی حملوں کا خوف؛ اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا کی جانب دوڑ؛ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پیر کے روز امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ منگل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

یورپی یونین نے ایران کے 5 ججوں اور سائبر گروپ کے بانی پر پابندیاں عائد کردیں

یورپی یونین نے ایرانی ججز پر پابندی عائد کردی یورپی یونین نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے الزام میں ایران کے 5 ججوں اور ایک سائبر گروپ کے بانی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کونسل…

عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی سرکاری دورے پر ایران روانہ

عراق کے وزیراعظم علی فالح الزیدی سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ایرانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، توانائی کے شعبے میں تعاون اور خطے کی موجودہ صورتحال پر اہم مذاکرات کریں گے۔عراقی حکومت کے…

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے؛ ایران

آبنائے ہرمز کے معاملے پر بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران نے امریکی دھمکیوں کا سخت جواب دیا۔ ایران نے صدر ٹرمپ کی تازہ دھمکی کے جواب میں خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا باز نہ آیا تو مشرق وسطیٰ میں اس کے انفرا اسٹریکچرز بھی محفوظ نہیں…

یحییٰ سنوار کے بعد خلیل الحیا حماس کے نئے لیڈر منتخب

حماس نے خلیل الحیا کو گروپ کے نئے لیڈر کے طور پر منتخب کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے یحییٰ سنوار ک شہادت کے بعد خلیل الحیا کو اپنا نیا لیڈر مقرر کیا ہے۔حماس کے سابق رہنما یحییٰ سنوار اکتوبر 2024 میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں…

فیکٹ چیک: امریکا-ایران حملوں سے جوڑی جانے والی یہ ویڈیو دراصل کہاں کی ہے؟

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ وائرل ویڈیو، جو امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ سے منسلک کی جا رہی ہے، دراصل اسپین کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکا کی جانب سے…

ایرانی حملے کے زخمیوں کی عیادت، کویتی وزیراعظم کا ہر ممکن طبی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

کویت سٹی: کویت کے وزیراعظم شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح نے ایرانی حملوں میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کے لیے العدان اسپتال کا دورہ کیا اور حکومت کی جانب سے ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔کویتی میڈیا کے…

ایران کے کویت میں متعدد مقامات پر حملے، بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی تصدیق

کویت سٹی: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں متعدد فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے جبکہ کویتی حکومت نے ایک بجلی اور سمندری پانی کو میٹھا بنانے والے پلانٹ (ڈی سیلینیشن پلانٹ) پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اس سے…