براؤزنگ زمرہ

مڈل ایسٹ

middle east

ایران کا غیر متوقع قدم، امریکی شہری کی رہائی پر ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے ایک امریکی شہری کی رہائی کو خیرسگالی کا اشارہ قرار دیتے ہوئے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے، جبکہ دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں ایران اور امریکا کے درمیان فوجی کشیدگی مسلسل پانچویں رات…

آبنائے ہرمز میں بڑھتے خطرات، بھارت نے اپنے بحری عملے کی تعیناتی پر پابندی لگا دی

آبنائے ہرمز اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر بھارت نے اپنے بحری عملے کی حفاظت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے شپنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ آئندہ حکم تک آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر بھارتی شہریوں…

ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام، اسرائیلی فوجی کو 5 سال قید کی سزا

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں ایک اسرائیلی فوجی کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔حکام کے مطابق ملزم پر جون 2025 میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران ایران کے مفاد…

عمان کے ساحل کے قریب حملے کا شکار جہاز سے لاپتا بھارتی انجینئر کی لاش مل گئی

مسقط: عمان کے ساحل کے قریب حملے کا نشانہ بننے والے ایک تجارتی جہاز سے لاپتا ہونے والے بھارتی میرین انجینئر کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ بھارتی سمندری کارکنوں کی یونین نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے تعزیت کا…

آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایرانی سرکاری ٹی وی

تہران: ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس کے اطراف منگل کے روز کم از کم پانچ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔یہ شہر آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے، جہاں حالیہ دنوں میں ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث صورتحال پہلے ہی…

آبنائے ہرمز جنگ یا امریکی دباؤ سے نہیں کھلے گی، ایران کا دوٹوک مؤقف

ایران نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو جنگ، امریکی دباؤ یا فوجی کارروائیوں کے ذریعے دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا، بلکہ اس کے لیے ایرانی عوام کے حقوق اور ایران کے مؤقف کا احترام ضروری ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی…

آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی تجویز، یورپی یونین اور چین نے دوٹوک مؤقف اختیار کر لیا

بیجنگ/برسلز: چین اور یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں آزاد، محفوظ اور بلا رکاوٹ بحری آمدورفت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم عالمی بحری گزرگاہ میں کشیدگی کا خاتمہ اور معمول کی صورتحال کی بحالی عالمی مفاد میں ہے۔ چینی…

’لنڈسے گراہم کی پوری شخصیت شر انگیزی تھی‘ امریکی سینیٹر کی موت پر ایران کا سخت بیان

تہران: امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی 71 برس کی عمر میں اچانک موت کے بعد ایران نے ان کے بارے میں سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام ایسے شخص پر سوگ نہیں منا سکتے جس کی پوری سیاسی سوچ جارحیت اور دھمکیوں پر مبنی تھی۔ایرانی…

آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے میں تجارتی جہازوں پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جس سے عالمی توانائی کی منڈیوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ بین…

علی خامنہ ای کے جنازے میں پرُاسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں نظر آنے والے پراسرار نقاب پوش شخص سے متعلق جاری قیاس آرائیاں بالآخر ختم ہو گئیں۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنازے میں شریک نقاب پوش شخص دراصل ان کے بڑے پوتے محمد جواد…