راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح کارندوں کی فائرنگ اور حملے جاری

راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں نے راولاکوٹ میں ایک بار پھر پولیس پر حملہ کر کے اپنے مذموم عزائم ظاہر کر دیے۔کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح کارندوں نے سیکیورٹی فورسز پر جدید اسلحے اور دستی بموں سے حملہ کیا، حملہ آوروں نے…

ایران کی فضائی دفاعی پیداوار کا 85 فیصد سے زیادہ حصہ جنگ میں محفوظ رہا، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

تہران: ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران ایران کی فضائی دفاعی نظام تیار کرنے کی پیداواری صلاحیت کا 85 فیصد سے زیادہ حصہ محفوظ رہا۔الجزیرہ نے ایرانی خبر رساں…

آزاد کشمیر: پاکستانی پرچم کو سربلند رکھنے کے جرم میں ایکشن کمیٹی نے 2 نوجوانوں کو اغواء کرلیا

مظفرآباد: پاکستان کے پرچم کو آزاد کشمیر میں سربلند رکھنا سردار زاہد اور اکرم منصف کا جرم بن گیا۔13 اگست کو راولپنڈی سے راولاکوٹ جاتے ہوئے سردار زاہد اور سردار اکرم کو نظریہ پاکستان کی حمایت کے جرم میں رہاڑہ کے مقام پر بھارتی…

انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے گزری تھانے میں درج منشیات کے مقدمے میں ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے مقدمے سے بری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وکیل صفائی نے دوران عدالت سماعت میں کہا کہ…

میر رضا قتل کیس سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس، اہم افسران سے بھی پوچھ گچھ

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کے لیے قائم تحقیقاتی کمیٹی کا فیروزآباد پولیس اسٹیشن میں ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں اہم افسران سے بھی پوچھ گچھ کی گئی۔تفتیشی ذرائع کے مطابق اجلاس تقریباً پونے چار…

اسلام آباد: آن لائن جنسی بلیک میلنگ میں ملوث 111 چینی اور 3 ویت نامی گرفتار

اسلام آباد: آن لائن جنسی بلیک میلنگ اور مالی فراڈ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، این سی سی آئی اے اسلام آباد نے 111 چینی اور 3 ویت نامی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی شہریوں کو آن لائن جنسی…

آزادجموں وکشمیر میں بھی یوم آزادی ملی جوش و جذبے اور قومی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر کی طرح آزادجموں وکشمیر میں بھی یوم آزادی ملی جوش و جذبے اور قومی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی تقریب 14 اگست کو صبح 8:00 بجے ہائی کورٹ گراؤنڈ مظفرآباد میں منعقد ہورہی ہے، جس میں صدر آزادجموں وکشمیر،…

پاکستانی طالبہ دیا بھاٹیا کا یونیورسٹی آف لندن کے ایل ایل بی آنرز میں عالمی ریکارڈ، تقریب کا…

اسلام آباد کے نجی کالج کی طالبہ دیا انیل بھاٹیا نے یونیورسٹی آف لندن کے 3 سالہ ایل ایل بی آنرز میں 10 ڈسٹنکشنز حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، اور اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانیہ سے آئے اساتذہ نے…

ایرانی کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز اور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹرز، قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا۔ایرانی وفد نے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید اور پاکستان سپر لیگ کے چیف…

روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم نرخوں کا تعین، پٹرولیم ڈیلرز دو گروپوں میں تقسیم

لاہور: روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا، پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن دو گروپوں میں تقسیم ہوگئی، ایک گروپ نے ہفتے کو ہڑتال کا اعلان کیا دوسرے گروپ نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار…