کینسر کے مریضوں میں ڈپریشن سے موت کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے: تحقیق
کینسر کے مریضوں میں ڈپریشن کی موجودگی کینسر سے موت کے زیادہ خطرے سے تعلق رکھ سکتی -میڈی کیئر کی جانب سے کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ مطالعے میں شامل کینسر کے مریضوں میں 22 فی صد ایسے تھے جنہیں میجر ڈپریسیو ڈس آرڈر کی تشخیص ہوئی…