مادھوری ڈکشٹ کی 24 سال بعد ٹی وی پر بطور ہوسٹ واپسی، پرومو نے مداحوں کے دل جیت لیے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے 24 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیلی ویژن پر بطور میزبان واپسی کا اعلان کردیا۔ اداکارہ اب مقبول کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے مراٹھی ورژن ’کون ہونار کروڑ پتی‘ کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی،…

صدر مملکت نے 5 سمریوں کی منظوری دے دی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 5 سمریوں اور بلوں کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت نے ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2026، مالیاتی اداروں کی مالی رقوم کی وصولی کے ترمیمی بل 2026 اور وفاقی بورڈ آف ریونیو…

محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے؛ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز پر بات چیت متوقع

محسن نقوی امریکا ایران جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے نمایاں کردار نبھایا ہے وزیر داخلہ محسن نقوی آج تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی حکام سے ملاقاتوں میں امریکا ایران کشیدگی کم کرنے، مذاکرات کی بحالی اور آبنائے ہرمز…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرادی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی نجی ٹی وی کو ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرا دی…

حکمران اور فیصلہ ساز 27 ستمبر سے پہلے آنکھیں کھول لیں ورنہ حالات کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا، سہیل…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکمران اور فیصلہ ساز 27 ستمبر سے پہلے آنکھیں کھول لیں اور ملک کو انصاف، آئین اور قانون کی بالادستی کی طرف لے جائیں ورنہ حالات کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گاسپریم کورٹ کے باہر دھرنے…

آزاد کشمیر انتخابات؛ پونچھ ڈویژن میں دو حلقوں کے 23 اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کا اعلان

آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے دو حلقوں ایل اے-15 وسطی باغ کے 9 اور ایل اے-16 شرقی باغ کے 14 پولنگ اسٹیشنز پر 15 اگست کو دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کیا ہے جہاں عوامی بائیکاٹ کے باعث 10 اگست کو…

لاہور؛ اے ایس آئی کی تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

لاہور: تھانہ غازی آباد میں اے ایس آئی عمران کی ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں دو سنگین دفعات کا اضافہ کر دیا گیا۔مقدمے میں 365 بی اغوا کی دفعات شامل کر لی گئی۔ مقدمے میں 376 سکیشن 4 کا اضافہ کیا گیا، 376 سکیشن 4 کی…

بحرین کی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستان کو مبارکباد

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

امریکا نے ایران سے مذاکرات شروع کرنے کیلئے بھیک مانگی، عباس عراقچی کا بڑا دعویٰ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے تقریباً 20 روز بعد مذاکرات کی بھیک مانگی حالانکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے ابتدائی دنوں میں ایران سے "غیر مشروط ہتھیار ڈالنے" کا مطالبہ…

قائدِ اعظم آزادی کپ 2026: اسمارٹ زون اسٹرائیکرز نے کرم البلَد کو 37 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے…

جدہ: یومِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں اسکانکم کمپنی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا دو روزہ قائدِ اعظم آزادی کپ 2026 اسمارٹ زون اسٹرائیکرز نے شاندار انداز میں اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں اسمارٹ زون اسٹرائیکرز نے کرم البلَد کو 37 رنز سے شکست…