سردار شاہزیب شبیر کی ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد:سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے صدر سردار شہزیب شبیر نے سینئر کشمیری سیاستدان ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد جموں و کشمیر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے انتخاب کو پونچھ سمیت ریاست بھر کے عوام کے لیے اعزاز…