جدہ میں ہونے والا ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا چھٹا ایڈیشن ملتوی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والا ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2026 میں منعقد نہیں ہوگا۔ ریڈ سی فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر میں ہونے والے فیسٹیول کا چھٹا ایڈیشن ملتوی کردیا گیا ہے اور اب یہ تقریب 2027 کی آخری سہ ماہی میں…

دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز آئندہ دو روز میں بند ہوجائیں گی؛ امریکا

امریکا نے ایرانی ایئرلائنز پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ایئرلائنز کے لیے 23 ستمبر سے دنیا بھر میں اپنا فضائی آپریشن جاری رکھنا انتہائی مشکل…

27 ستمبر کو تیسری بار بغاوت کی پلاننگ کی جا رہی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کی ناکام بغاوتیں عمران خان کے گلے کا پہلے ہی طوق بنی ہوئی ہیں اور اب 27 ستمبر کو تیسری بار بغاوت کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…

اس بار لاشیں گریں تو اسلام آباد کو سومناتھ بنادیں گے، جنید اکبر

پشاور: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے ریاست گولی چلائے گی مگر اس بار ایسا نہیں ہوگا کہ لاشیں اٹھائیں گے اور واپس چلے جائیں گے ہم اسلام آباد کو سومناتھ بنادیں گے۔ پشاور میں خطاب کرتے ہوئے…

اگر دہشتگرد بن کر آئے تو واپس جانے نہیں دیں گے، طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ اگر دہشت گرد بن کر آئے تو پھر واپس جانے نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے…

سلمان خان نے ٹرولز کو جواب دے دیا، شو میں شرٹ اتار کر چیلنج کر دیا

بالی ووڈ اداکار اور بگ باس 20 کے میزبان سلمان خان اپنی عمر، حلیے، بالوں اور وزن پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا ٹرولز پر برہم ہوگئے، شو میں ہی شرٹ اتار کر چیلنج دے دیا۔سلمان خان نے یہ معاملہ کنٹسٹنٹ اسکاؤٹ سے گفتگو کے دوران اٹھایا…

پیرس عدالت کا کم کارڈیشین کو 1 یورو ہرجانہ دینے کا حکم

پیرس کی ایک عدالت نے 2016 میں مسلح ڈکیتی کا نشانہ بننے والی امریکی اداکارہ و ماڈل کم کارڈیشین کو بطور ہرجانہ ایک یورو ادا کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم کارڈیشین نے خود بھی عدالت سے صرف ایک یورو معاوضے کا مطالبہ کیا…

پی ٹی آئی مارچ روکنے کیلئے اسلام آباد میں سخت اقدامات، داخلی راستوں پر خندقیں، مورچے بنانے کا…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی طرف شیڈول لانگ مارچ کو روکنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں اور داخلی راستوں پر خندقیں کھودی جار ہی ہیں اور مورچے بنائے جارہے ہیں جس کے لیے مزدوروں کو کم پر لگایا گیا ہے۔ اسلام…

اٹلی؛ اسکولوں میں نقاب پر پابندی، کلاسز میں غیرملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ

اٹلی کی وزیراعظم جیورجیا میلونی نے کہا ہے کہ اسکولوں میں چہرے کے نقاب پر پابندی اور فی کلاس غیرملکی طلبہ کی تعداد میں کمی کی تیاری کی جارہی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برادرز آف اٹلی جماعت کے سالانہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…

وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 21 سے 25 ستمبر تک نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اور 25 ستمبر کو اعمتاد کی بحالی، تبدیلی کا انتظام، ایک اقوام متحدہ جو سب کے لیے کام کرے کے عنوان سے ہونے والے…