وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 21 سے 25 ستمبر تک نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اور 25 ستمبر کو اعمتاد کی بحالی، تبدیلی کا انتظام، ایک اقوام متحدہ جو سب کے لیے کام کرے کے عنوان سے ہونے والے…

وہ دور شروع ہوگیا جب امریکی F-35 اور F-15 جنگی طیارے ہمارا شکار بنیں گے؛ ایران

ایران نے امریکی F-35 اور F-15 جنگی طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ کیا ہے ،ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے جدید جنگی طیارے اب ایرانی حملوں سے محفوظ نہیں رہے ہیں اور ٹرمپ کو یہ حقیقت…

فرسٹ کلاس کرکٹر محمد فاروق نے بیٹنگ میں بڑا ریکارڈ بنا ڈالا

پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کے دوسرے راؤنڈ کے پہلے روز بلے بازوں کے نام رہا۔ ایم آئی ٹی کے محمد فاروق، سلمان خان جونیئر، عتیق الرحمٰن، غنی کے شرجیل خان اور کنگز مین اکیڈمی کے محمد طیب عارف نے سنچریاں اسکور کیں۔ جمعے کے روز راولپنڈی…

مکہ مکرمہ پر حملہ؛ جمعے کے خطبے میں مسجد نبوی کے امام کی حوثیوں کو سخت تنبیہ

مسجد نبوی کے امام و خطیب شیخ عبدالمحسن القاسم نے خطبہ جمعہ میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت پر زور دیا۔مسجد نبوی کے امام و خطیب شیخ عبدالمحسن القاسم نے جمعے کے خطبے میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت و تقدس پر زور دیتے…

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی، آئی جی کے پی

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد لانگ مارچ کے پیش نظر خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے کے تمام پولیس یونٹس، کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور، ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کو عدالتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی…

لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، وزیر اطلاعات کے پی

وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی اور 27 ستمبر کیلیے ہماری تمام تیاریاں مکمل ہیں، مارچ کی قیادت وزیراعلیٰ کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے…

انیل کپور نے زندگی کی بڑی خوشی کا کریڈٹ بیٹیوں کو دے دیا

بالی ووڈ کے تجربہ کار اداکار انیل کپور نے اپنی کامیابیوں اور خاندانی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے اپنی دونوں بیٹیوں سونم اور ریا کپور کے لیے خصوصی جذبات کا اظہار کیا ہے۔69 سالہ اداکار نے ’دی انیل کپور شو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

اپوزیشن اتحاد کا سیاسی و معاشی بحران کے خاتمے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک کے سیاسی و معاشی بحران کے خاتمے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کاری کے لیے ذمہ داریاں اور کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ اپوزیشن اتحاد…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی، نوٹی فکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے حکومتی پیٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 19 ستمبر تا 21 ستمبر 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں…

امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت دوبارہ مذاکرات جلد شروع کریں؛ چین

چین نے امریکا اور ایران پر زور دیا کہ موجودہ کشیدگی ختم کرکے جون میں طے پانے والے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی عمل جلد دوبارہ شروع کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے…