بیک ڈور رابطوں کا ماحول اس مرتبہ کچھ ٹھنڈا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیک ڈور رابطوں کے حوالے سے اس مرتبہ ماحول کچھ ٹھنڈا ہے، بات چیت ہونی چاہیے اور چیزیں اچھی سمت میں آگے بڑھنی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ…

وزیراعظم ریلیف اسکیم، رعایتی قیمت پر پٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی ریلیف سکیم کے تحت پٹرول کی رعایتی قیمتوں پر فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے حکومتی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے پالیسی پر عمل درآمد…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی…

حوثیوں کے حملے اور پیش قدمی؛ سعودی ولی عہد کی امریکی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات

سعودی ولی عہد اور امریکی فوج کمانڈز ’سینٹکام‘ کے سربراہ کی جدہ میں ملاقات ،سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔سعودی سرکاری میڈیا کے…

ای سی سی اجلاس: پیٹرول ریلیف اسکیم کے لیے 75 ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرول ریلیف اسکیم کے لیے 75 ارب روپے کی منظوری دے دی، دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کو ہفتہ وار 500 روپے کا ریلیف دیا جائے گا جو 100 روپے فی لیٹر کے حساب سے پانچ لیٹر کے…

سہیل آفریدی 1 سال بعد لاہورآئے اور کسی کارکن نے استقبال نہیںکیا،عظمٰی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ‏سہیل آفریدی کے لاہور پہنچنے پر ان کے کسی کارکن نے اسکا استقبال کرنا مناسب نہیں سمجھا، ‏موصوف ایک سال بعد پھر لاہور کی سیر کرنے آئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب…

چینی صدر برکس ڈنر میں شرکت کیے بغیر لوٹ گئے؛ مودی منہ دیکھتے رہ گئے

چینی صدر شی جنپنگ کا بھارت کا یہ دورہ تقریباً سات سال بعد ہوا تھا اور ایسے تاریخی موقع پر اپنے شیڈول کو مختصر کرکے وطن روانگی نے کئی سوالات کو جنم دیدیا جب کہ برکس تنظیم کے سربراہان مملکت اور کئی عالمی شخصیات ان کی منتظر…

حوثیوں کے حملے میں تباہ ہونے والی سعودی آئل پائپ لائن کو بحالی میں کئی ماہ لگ جائیں گے

سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کو حفاظتی طور پر عارضی طور پر بند کردیا۔سعودی عرب کی اہم مشرقی-مغربی تیل پائپ لائن پر گزشتہ ہفتے ہونے والے حملے کے نتیجے میں لائن کا بڑا حصہ تین سے پانچ ہفتوں تک بند رہنے کا امکان ہے۔عالمی خبر رساں…

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا فیول ریلیف اسکیم پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فیول ریلیف اسکیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ طریقہ کار کے تحت اسکیم پر عمل درآمد ڈیلرز کے لیے ممکن نہیں ہے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں ۔ترجمان پی پی ڈی اے کے…

جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران خان سے طلاق کے 22 سال بعد دوسری شادی کر لی

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے 22 سال بعد دوسری شادی کر لی ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ جمائما گولڈ اسمتھ نے 62 سالہ آئرش-آسٹریلوی فنانسر کیمرون او ریلی سے نجی…