آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری، افسران کے اثاثوں کی تفصیل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ چوتھے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات 23 ستمبر کو شروع…

پاکستان سے برطانیہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز کی مانچسٹر ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کی پاکستان سے برطانیہ جانے والی پرواز پی کے 701 میں سوار بچے کی طبیعت خراب ہونے پر اسے مانچسٹر ایئرپورٹ پر طیارے کے لینڈ کرتے ہی فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق بچے کو…

وسیم اکرم نے فخر عالم کی پرانی ڈانس ویڈیو شیئر کر دی، مداح حیران

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے قریبی دوست اور معروف میزبان فخر عالم کی ماضی کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس کے بعد یہ کلپ تیزی سے وائرل ہو گیا۔وسیم اکرم اور فخر عالم کی دوستی کئی برسوں پر محیط ہے اور…

کراچی؛ 9 سال میں صفائی پر بی آر ٹی سے بھی زیادہ خرچ کرنے کے باوجود مسئلہ برقرار ہے، یونس ڈھاگا

سابق وفاقی سیکریٹری، سابق نگران صوبائی وزیر اور پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزری کونسل (پی آر اے سی) کے چیئرمین محمد یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ 2017 سے اب تک کراچی میں کچرا اٹھانے اور ویسٹ مینجمنٹ پر تقریباً 160 سے 170 ارب روپے خرچ ہوئے،…

بھارتی بحری جہاز کی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں پاکستانی جہاز سے ٹکر، پاکستان کا شدید احتجاج

بھارتی بحری جہاز آئی این ایس کولکتہ کی جانب سے پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی کرتے ہوئے پی ایس حنین سے ٹکرانے پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے اور اس اقدام کو دو طرفہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ…

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ فیول ریلیف اسکیم کا ملک بھر میں آغاز 16 ستمبر سے ہوگا جبکہ اسلام آباد میں فعال ہے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیراعظم کی فیول ریلیف اسکیم کے انتظامی امور اور عمل درآمد سے…

آزاد کشمیر وزیرجنگلات کا افسران کو ٹمبر مافیا کیخلاف موثر کارروائی کا حکم

وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز وقار احمد نور کی زیرصدارت محکمہ جنگلات کا ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمانہ کارکردگی، جنگلات کے تحفظ، وائلڈ لائف اور فشریز کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ…

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا گورننگ باڈی اجلاس ملتوی،سرکلر جاری

اجلاس میں 27 ستمبر 2026 کو ہونے والے احتجاج اور لانگ مارچ میں شرکت سمیت آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر اہم فیصلے متوقع تھے۔سیکرٹری جنرل/سیکرٹری پارلیمانی امور پی ٹی آئی آزاد کشمیر میر عتیق الرحمن کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق…

فرانس، پولیس نے 29 سالہ یوسف کو زمین پر پٹخ دیا؛ بے گھر شہری ہلاک؛ویڈیو وائرل

فرانس میں پولیس اہلکار کی شہری کو زمین پر پٹخنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئیں۔ فرانس کے شہر کارکاسون میں ایک پولیس اہلکار کے بے گھر شہری کو انتہائی زور سے زمین پر پٹخنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی جو بعد میں دم توڑ گیا،…

اسرائیلی فورسز کی آشیرباد ، یہودی آبادکار مسجد الاقصیٰ میں داخل

یہودی آبادکار اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے حصار میں مسجد اقصیٰ میں داخل ،اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروپ نے سخت سیکیورٹی میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر مبینہ طور پر اپنی تلمودی رسومات ادا کیں جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں…