آبنائے ہرمز میں بڑھتے خطرات، بھارت نے اپنے بحری عملے کی تعیناتی پر پابندی لگا دی

آبنائے ہرمز اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر بھارت نے اپنے بحری عملے کی حفاظت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے شپنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ آئندہ حکم تک آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر بھارتی شہریوں…

بھارت کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کا مبینہ خفیہ ڈیٹا ہیک، ڈارک ویب پر فروخت کے لیے پیش

ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھارت کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر سے متعلق حساس معلومات حاصل کر لی ہیں اور چوری شدہ ڈیٹا کو ڈارک ویب پر فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہیکرز کا کہنا ہے کہ ان…

ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام، اسرائیلی فوجی کو 5 سال قید کی سزا

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں ایک اسرائیلی فوجی کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔حکام کے مطابق ملزم پر جون 2025 میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران ایران کے مفاد…

سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز کمی کے بعد اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 026 ڈالر کی سطح…

مسلسل منفی باتیں کرنے سے دنیا میں کراچی کا غلط تاثر جاتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مسلسل منفی باتیں کرنے سے دنیا میں کراچی کا غلط تاثر جاتا ہے، کراچی ایک بڑا شہر ہے، یہاں مسائل پیدا ہوتے ہیں لیکن سندھ حکومت ان کے حل کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار…

تیسری شادی مہنگی ثابت، انتہا پسند ہندو رہنما کا عامر خان کے قتل پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو تیسری شادی کرنے پر قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عامر خان اپنی دوست گوری اسپرٹ سے تیسری شادی کے بعد ایک نئے تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔بعض انتہا پسند…

عمان کے ساحل کے قریب حملے کا شکار جہاز سے لاپتا بھارتی انجینئر کی لاش مل گئی

مسقط: عمان کے ساحل کے قریب حملے کا نشانہ بننے والے ایک تجارتی جہاز سے لاپتا ہونے والے بھارتی میرین انجینئر کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ بھارتی سمندری کارکنوں کی یونین نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے تعزیت کا…

مولانا نے کہا فوج کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے، جب حکومت بنائی اسوقت یہ بات کرتے، ملک احمد خان

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کی سیاسی حیثیت پر کوئی شک نہیں، لیکن مولانا فضل الرحمان نے جو بات کی ہے اس پر وہ مضطرب ہیں۔انہوں نے کہا کہ مولانا کے بیان…

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 2026۔27 کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی شرح حکومتی مقررہ ہدف اور گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں زیادہ ظاہر کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے…

وفاقی حکومت کی جانب سے آٹو پالیسی میں ایک سال کی توسیع کئے جانے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے جودہ آٹو پالیسی میں ایک سال کی توسیع کئے جانے کا امکان ہے جبہنئی آٹو پالیسی پرآئی ایم ایف اور ٹیرف پالیسی بورڈ کے ساتھ مذاکرات تاحال کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت وپیداوارآئی ایم…