لاہور: 12 سالہ نعیمہ کی پراسرار ہلاکت کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے اگئی

اچھرہ میں 12 سالہ نعیمہ کی پراسرار ہلاکت کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ انویسٹی گیشن پولیس کو موصول ہوگئی، پولیس ذرائع نے کہا کہ 12 سالہ بچی نعیمہ نے خود کشی کی، بچے کے گلے پر رسی کے نشانات تھے، پوسٹ…

امریکا میں قتل کیے گئے 6 سالہ فلسطینی بچے کے نام سے سڑک منسوب کردی گئی

امریکی ریاست الینوائے میں ایک سڑک کا نام 6 سالہ فلسطینی نژاد امریکی بچے ودیع الفیومی کے نام پر رکھ دیا گیا جسے اکتوبر 2023 میں ایک نفرت انگیز حملے میں قتل کر دیا گیا تھا۔تقریب کے دوران مقامی حکام، کمیونٹی رہنماؤں اور مقتول بچے کے…

ڈیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ، وزیراعظم کا کیش لیش معیشت کے فروغ پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد: ملک میں دیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ…

بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی

معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے۔حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ دو وجوہات کی وجہ سے پاکستانی مواد نیٹ فلکس پر شو نہیں ہو…

آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایرانی سرکاری ٹی وی

تہران: ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس کے اطراف منگل کے روز کم از کم پانچ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔یہ شہر آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے، جہاں حالیہ دنوں میں ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث صورتحال پہلے ہی…

آبنائے ہرمز جنگ یا امریکی دباؤ سے نہیں کھلے گی، ایران کا دوٹوک مؤقف

ایران نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو جنگ، امریکی دباؤ یا فوجی کارروائیوں کے ذریعے دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا، بلکہ اس کے لیے ایرانی عوام کے حقوق اور ایران کے مؤقف کا احترام ضروری ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی…

سارا بجٹ آزاد کشمیر پر نہیں لگایا جا سکتا، پورے ملک کو ساتھ لے کر چلنا ہے، خواجہ سعد رفیق

سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک کا سارا بجٹ آزاد کشمیر پر نہیں لگایا جا سکتا، پورے ملک کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں افسوسناک صورتحال ہے…

آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی تجویز، یورپی یونین اور چین نے دوٹوک مؤقف اختیار کر لیا

بیجنگ/برسلز: چین اور یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں آزاد، محفوظ اور بلا رکاوٹ بحری آمدورفت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم عالمی بحری گزرگاہ میں کشیدگی کا خاتمہ اور معمول کی صورتحال کی بحالی عالمی مفاد میں ہے۔ چینی…

’لنڈسے گراہم کی پوری شخصیت شر انگیزی تھی‘ امریکی سینیٹر کی موت پر ایران کا سخت بیان

تہران: امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی 71 برس کی عمر میں اچانک موت کے بعد ایران نے ان کے بارے میں سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام ایسے شخص پر سوگ نہیں منا سکتے جس کی پوری سیاسی سوچ جارحیت اور دھمکیوں پر مبنی تھی۔ایرانی…

ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

پشاور: ٹانک میں جنڈولہ وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں پویس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق آئی ڈی بم دھماکا گرہ حیات کے قریب پولیس اے پی…