پنجاب حکومت کا سانحہ کاہنہ کے بعد 1984 کے قانون میں ترامیم لانے کا فیصلہ
لاہور: کاہنہ سانحے نے ٹیوشن سینٹرز کی نگرانی سے متعلق قانون سازی کی ضرورت اجاگر کر دی، سانحے کے بعد حکومت نے 1984 کے قانون میں ترامیم لانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب میں ٹیوشن سینٹرز پر حکومت باقاعدہ قانون سازی کرے گی…