ایرانی سفیر کی جماعت اسلامی کے دفتر آمد، حافظ نعیم سے ملاقات
اسلام آباد: ایرانی سفیر وفد کے ہمراہ جماعت اسلامی کے دفتر پہنچے اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی صورتحال، پاک ایران تعلقات اور عالم اسلام کے چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ حافظ نعیم…