پنکی پنجاب میں بھی منشیات فراہم کرتی تھی، ڈرگ ڈیلر سے متعلق اہم انکشافات
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی پر7 سال قبل منشیات فروشی کا مقدمہ درج ہونے کا انکشاف ہوا ہےنجی ٹی وی کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق انمول عرف پنکی پر 2019 میں منشیات فروشی کے الزام میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی مدعیت میں ایف آئی…