ایف۔ سی بارسلونا نے اپنے روایتی حریف رئیل میڈرڈ سی ۔ایف کو 2-0 سے شکست دے کر لا لیگا کا ٹائٹل اپنے…
بارسلونا(ثاقب علی راٹھور)پیر کی شام شہر بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جب ہزاروں شائقین نے سڑکوں کا رخ کیا تاکہ اپنی محبوب ٹیم کا پرتپاک استقبال کر سکیں۔ یہ جشن اس شاندار کامیابی کے بعد منایا گیا جس میں FC Barcelona نے اتوار کو اپنے…