براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں لڑکی سمیت تین ملزمان مفرور قرار، چھینی گئی رقم نہ مل سکی

کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات کیے ہیں۔کلفٹن تین تلوار کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکٹر آکاش کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ گرفتارتینوں ملزمان سے ابتدائی تفتیش…

آئی سی سی ورلڈکپ کے نئے فارمیٹ میں پاکستان اور بھارت کے ایک اضافی مقابلے کا امکان

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں پاکستان اور بھارت کے ایک اضافی مقابلے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2027 کے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے نئے فارمیٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت روایتی حریف پاکستان اور…

اپر کوہستان اسکینڈل میں ملوث ڈمپر ڈرائیور کی مزید کمرشل پراپرٹی ضبط

اپر کوہستان اسکینڈل میں ملوث ڈمپر ڈرائیور ممتاز خان کی مزید کمرشل پراپرٹی بھی ضبط کرلی گئی۔ممتاز خان کے بھائیوں حبیب اللہ اور حبیب الرحمٰن نے کمرشل جائیداد سے دستبردی کی درخواست کی۔ احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے تحریری فیصلہ جاری…

گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت بلتستان اسمبلی نے علاقے کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔قرارداد وزیراعلیٰ، قائدِ حزبِ اختلاف، استحکام پاکستان پارٹی اور مجلس وحدت مسلمین کے اراکین کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی۔قرارداد میں وفاقی…

شاہ رخ خان شہرت سے پہلے کیسے دکھتے تھے؟ نوجوانی کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نوجوانی کے دنوں کی چند نایاب سیاہ و سفید تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ شاہ رخ خان کے قریبی دوست اور اداکار امر تلوار نے سوشل میڈیا پیلٹ فارم انسٹاگرام پر چند پرانی تصاویر شیئر کیں، جو کہ تب…

اینکر ریحان طارق کی توہینِ مذہب کے مقدمے میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور: اینکر ریحان طارق کی توہینِ مذہب کے مقدمے میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی۔ضلع کچہری لاہور میں اینکر ریحان طارق کی توہین مذہب کے مقدمے میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو…

نیب قانون ترمیم کیس: اختیار سرنڈر نہیں کیا، 27ویں ترمیم سپریم کورٹ نہیں، پارلیمنٹ نے کی، جج

سپریم کورٹ میں نیب قانون ترمیم کیس کی سماعت ہوئی، وکیل عباد الرحمان لودھی نے کہا کہ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلہ کیخلاف اپیل آئینی عدالت جائے گی، ہائیکورٹ سے ضمانت نہ ملنے پر کیس سپریم کورٹ سنے گی، نیب سیکشن 32 کا اطلاق ضمانت کیسز پر…

آبنائے ہرمز میں بڑھتے خطرات، بھارت نے اپنے بحری عملے کی تعیناتی پر پابندی لگا دی

آبنائے ہرمز اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر بھارت نے اپنے بحری عملے کی حفاظت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے شپنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ آئندہ حکم تک آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر بھارتی شہریوں…

بھارت کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کا مبینہ خفیہ ڈیٹا ہیک، ڈارک ویب پر فروخت کے لیے پیش

ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھارت کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر سے متعلق حساس معلومات حاصل کر لی ہیں اور چوری شدہ ڈیٹا کو ڈارک ویب پر فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہیکرز کا کہنا ہے کہ ان…

ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام، اسرائیلی فوجی کو 5 سال قید کی سزا

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایک فوجی عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں ایک اسرائیلی فوجی کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔حکام کے مطابق ملزم پر جون 2025 میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران ایران کے مفاد…