براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
کمزور پاسپورٹ کے باوجود پاکستانی اب بھی کن 30 ممالک میں با آسانی جاسکتے ہیں؟
محدود پاسپورٹ رینکنگ کے باوجود پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے 30 ممالک تک بغیر ویزا یا آسان ویزا سہولت کے ساتھ سفر ممکن ہے۔ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جولائی 2026 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری 30 ممالک میں ویزا فری،…
علی خامنہ ای کے جنازے میں پرُاسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں نظر آنے والے پراسرار نقاب پوش شخص سے متعلق جاری قیاس آرائیاں بالآخر ختم ہو گئیں۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنازے میں شریک نقاب پوش شخص دراصل ان کے بڑے پوتے محمد جواد…
بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری؛ مزید 8 دہشت گرد ہلاک، تعداد 117 ہوگئی
بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے جس میں مزید 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا، 5 روز میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 117 ہوگئی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘…
کالعدم ایکشن کمیٹی کےکارکنوں کی نئی نسل کو گمراہ کرنے کی مذموم سازش جاری
انتشاری کمیٹی تمام ہتھکنڈے ناکام ہونے کے بعد معصوم طلبہ و طالبات کو اپنے احتجاج کا ایندھن بنانے پر اتر آئی ہے۔کالعدم انتشاری کمیٹی کے سرغنہ نے اسکولوں کے معصوم بچوں اور بچیوں کو بطور حربہ استعمال کرنے کی ترغیب دے دی۔ویڈیو میں…
جماعت اسلامی کا آزاد کشمیر میں قیام امن کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دینے کا فیصلہ
لاہور: جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں امن کے قیام کے لیے گرینڈ جرگہ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔اس بات کا اعلان امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں کیا گیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ…
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِخارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو
نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِخارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے تمام فریقوں پر…
بھارت میں مسلمان خاتون کی سرعام تذلیل، ہندو جنونیوں نے برقع کھینچ کر زبردستی سندور لگادیا
آرایس ایس کے غنڈوں نے مودی کی سرپرستی میں بھارتی مسلمانوں کے لیے شناخت اورعزت کا تحفظ بھی مشکل بنادیا۔انتہا پسند بی جے پی کی قیادت میں قائم مودی حکومت اقلیتوں پرمظالم کی سرپرستی کرکے اپنا ووٹ بینک مضبوط کررہی ہے۔ دی ہندوستان گزٹ کے مطابق…
پاکستان اور بحرین کے درمیان ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
پاکستان اور بحرین کے درمیان ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور دوطرفہ اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، وفاقی…
بیرون ممالک دوروں کے دوران بھارت کی ہزیمت کا سلسلہ جاری
اقلیتوں پر بڑھتے مظالم نے نام نہاد عالمی رہنما کے دعویدار مودی کی بین الاقوامی حیثیت کو مٹی میں ملا دیا مودی کے دورہ آسٹریلیا سے قبل ہی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مودی کے اقلیتوں پر بدترین مظالم کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا۔بھارتی جریدہ…
پرواز کے دوران طیارے کی کھڑکی اکھڑ گئی، مسافر معجزانہ طور پر موت کے منہ سے بچ گیا
یونان سے جرمنی جانے والی ایک مسافر پرواز کے دوران اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب طیارے کی ایک کھڑکی اچانک اپنی جگہ سے اکھڑ گئی۔ حادثے میں ایک 61 سالہ مسافر معجزانہ طور پر جہاز سے گرنے سے محفوظ رہا۔عینی شاہدین کے مطابق کھڑکی اکھڑنے کے فوری…