براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
اسرائیل کے غزہ پر حملے میں حماس کے کمانڈر اسماعیل مصری شہید
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل غزہ میں حماس رہنماؤں کو نشانہ بنا رہا ہے اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس ادارے شِن بیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے غزہ میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں حماس کی رفح بریگیڈ کے عسکری سیکیورٹی شعبے کے سربراہ اسماعیل مصری…
اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، چار دوبارہ پکڑے گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریزن وین سے 14 قیدی فرار ہوگئے، پولیس نے چار کو دوبارہ پکڑلیا دس کی تلاش جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے چکیاں اسٹاپ کے قریب اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے قیدیوں کے فرار ہونے کا واقعہ…
اٹلی پاکستان کو 6.3 ارب روپے قرض دے گا، معاہدے پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی کے درمیان 20 ملین یورو (6.3 ارب روپے) کے رعایتی قرضے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت اقتصادی امور کے سیکریٹری محمد حمیر کریم اور اطالوی سفیر ماریلینا آرمیلین نے معاہدے پر دستخط کیے،…
پی آئی اے کی ملکیت باضابطہ منتقل، نئے مالکان نے آج سے چارج سنبھال لیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد ادارے کی ملکیت باضابطہ طور پر نئے مالکان کو منتقل کر دی گئی۔ عارف حبیب کنسورشیم کے ضمنی ادارے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ نے آج 29 جون 2026…
دوحہ میں کل امن مذاکرات؛ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کی تصدیق؛ ایران نے تردید کردی
امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی میں آبنائے ہرمز کھول دینے پر اتفاق ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی کہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور مشیر جیرڈ کشنر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایرانی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح…
فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
ارجنٹینا کے سپر اسٹار لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔میسی نے اردن کے خلاف میچ کے 80ویں منٹ میں شاندار فری…
حنا پرویز میری بیٹیوں کی طرح ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی سوشل میڈیا مہم پر برہم
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اپنے متعلق سوشل میڈیا پر مہم پر برہم ہوگئے اور کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ میری بیٹیوں کی طرح ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اور حنا پرویز بٹ کے میمز…
ۤجدید لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری کیلیے پاکستانی اور چینی کمپنی میں ایم او یو سائن
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان۔چین شراکت داری ملک میں نئے صنعتی انقلاب کی بنیاد بنے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون میں ایک اہم…
ایران کے شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تفصیلات سامنے آگئیں
تہران: ایرانی حکام نے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے لیے وسیع پیمانے پر انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق نمازِ جنازہ اور سوگ کی تقریبات میں تقریباً دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق سوگ…
پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیےامیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری…
پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-1 میرپور 1 سے افسر شاہد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-2 میرپور 2، چکسواری سے قاسم مجید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-3 میرپور…