براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

تعلیم صرف شعور نہیں بلکہ ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

دنیا تیزی سے ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے دور میں داخل ہو چکی، نوجوان نسل کو جدید علوم سے ہم آہنگ کرنا حکومت آزادکشمیر کی اولین ترجیح ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ تعلیم کے فروغ کو اپنی پالیسی کا محور بنایا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے جبکہ بھارت دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر جارحیت مسلط کی جبکہ پاکستان ایک ذمہ دار اور امن پسند ملک کے طور پر ہمیشہ خطے میں استحکام کا خواہاں رہا ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے جبکہ…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے نوشام میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے میجر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بارکھان کے علاقے نوشام میں سیکیورٹی…

ایران جنگ میں نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو متحدہ عرب امارات کے غیراعلانیہ دورے پر گئے تھے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا اور اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان سے اہم ملاقات بھی کی…

کویتی فوج نے ایرانی کشتی پر حملہ کرکے 4 افراد کو تحویل میں لے لیا؛ عباس عراقچی

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر آج پیش رفت ممکن ہے، عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے الزام عائد کیا کہ کویت نے غیر قانونی طور پر ایک ایرانی کشتی پر حملہ کرکے چار ایرانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔عالمی خبر…

کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، پاکستان میں 15 مئی کو شیڈول پرچہ ملتوی

پاکستان میں 15 مئی کو ہونے والا کیمبرج انٹر نیشنل کا اے لیول ریارضی کا پرچہ ملتوی کردیا گیا جبکہ نئی تاریخ کا اعلان 22 مئی کو کردیا جائے گا۔کیمبرج بورڈ کے مطابق پاکستان میں 15 مئی کو شیڈول پرچہ اے لیول ریاضی (9709) 32 کا…

اسلامیہ کالج پشاور میں خاتون ٹیچر مبینہ ہراسانی کا شکار، تحریری شکایت درج

اسلامیہ کالج پشاور میں خاتون ٹیچر مبینہ طور ہراسانی کا شکار ہوئیں، جنہوں نے وائس چانسلر کو تحریری شکایت جمع کرادی ہے۔خاتون لیکچرار کی جانب سے وائس چانسلر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شعبہ باٹنی میں دوسرے سمسٹر کے ٹیسٹ کے دوران…

لبنان میں اسرائیل کا گاڑی پر فضائی حملہ؛ 2 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

اسرائیل نے لبنان کے ساحل پر ایک گاڑی کو نشانہ بنایا لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں شدت تاحال برقرار ہے اور آج بیروت کے جنوب میں ساحلی شاہراہ پر ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا فلڈ لائٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزکا دوسرا فلڈ لائٹ میچ جمعرات کونیشنل بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔روٹیشن پالیسی کے تحت پاکستان ٹیم میں کم از کم دو تبدیلیاں متوقع ہیں، پہلا مقابلہ ریکارڈ 153 رنزسے جیتنے…

وزیراعظم کی نوجوانوں کو کاروبار کیلیے آسان قرضہ اسکیموں کو ایک چھتری تلے لانے کی ہدایت

وزیراعظم نے نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے کے لیے مختلف آسان قرضہ اسکیموں کو ایک چھتری تلے لانے کی ہدایت کردی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم یوتھ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت اور آئندہ برس کے لیے نئے…