براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی خودمختاری کے تحفظ اور دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے روبوٹکس اور اٹانومس سسٹمز کی ترقی کے لئے سپارک اینڈ ایلیویٹ پروگرام کے آغاز اور 20 ملین ڈالر کا…
آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ شیڈول تبدیل کرنے کا اعلان
چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفٰی مغل نے سینئر رکن الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، رکن الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی اور سیکریٹری الیکشن کمیشن راجا محمد شکیل خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ آزاد…
ہانیہ عامر رکشے میں سواری اور عاجزانہ پیغام دینے پر تنقید کی زد میں آگئیں
اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا ایک سبق آموز پیغام سوشل میڈیا پر غیر متوقع ردعمل کا باعث بن گیا۔ جہاں بعض صارفین نے ان کی سادگی اور عاجزی کو سراہا، وہیں متعدد افراد نے ان کے بیان اور اندازِ گفتگو پر تنقید بھی…
اومیگا 3 کا نیا فائدہ سامنے آگیا، پھیپھڑوں کی صحت سے بھی اہم تعلق
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈز نہ صرف دل اور دماغ کی صحت کے لیے مفید ہیں بلکہ یہ پھیپھڑوں کی بہتر کارکردگی برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں اومیگا 3 کی…
خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو آپریشن کیلیے 2 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے ریسکیو آپریشن کے لیے 2 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر بابر سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون نے ایوان کو بتایا کہ حکومت نے ریسکیو آپریشن کے لیے دو…
پنجاب میں 96 لاکھ بچے آؤٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف
صوبہ پنجاب میں 96 لاکھ بچے آؤٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھر میں کتنے بچے آؤٹ آف اسکول ہیں؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپوزیشن رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی کے سوال پر تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش…
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہ ہوسکا
اسلام آباد: وفاقی حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان گردشی قرضے میں سترہ سو ارب روپے تک کمی کرنے کے حوالے سے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرض…
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور خراب موسم، ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور ملک بھر میں خراب موسمی حالات کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق آج ملک بھر میں 45 پروازیں منسوخ جبکہ 125 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، جبکہ 2 پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارنا…
فیکٹ چیک: لامین یمال نے گرل فرینڈ کو کیا واقعی شادی کی پیشکش کر دی؟
سوشل میڈیا پر اسپین کے نوجوان اسٹار فٹبالر لامین یمال کی نجی زندگی سے متعلق کئی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنی گرل فرینڈ و انفلوئنسر انیس گارشیا کو شادی کی پیشکش کر دی ہے۔افواہوں کا آغاز ایک فین پیج…
عمران خان کی بہن کو ہراساں نہ کریں، مولانا کے بیان کو چھوڑیں، ایک بیان سے دفاع پر آنچ نہیں آئے گی
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، نورین بی بی کو اپ ہراساں نہ کریں، نوٹسسز نہ بھیجیں، ایک بیان سے پاکستان کے دفاع پر آنچ نہیں…