براؤزنگ زمرہ
مڈل ایسٹ
middle east
پاکستان اور بحرین کے درمیان ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
پاکستان اور بحرین کے درمیان ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور دوطرفہ اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، وفاقی…
امریکا کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ مکمل، 140 فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف تین روز کے دوران حملوں کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 140 ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر ہونے والے…
مسلح یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں امریکی رکن کانگریس کو یرغمال بنالیا
امریکی کانگریس کے رکن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما رو کھنہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) کے دورے کے دوران مسلح اسرائیلی آبادکاروں نے ان کے قافلے کو ایک گھنٹے سے زائد وقت تک روک کر رکھا، جبکہ بعد میں اسرائیلی…
اقوام متحدہ میں ایران کا پاکستان سے اظہارِ تشکر، سلامتی کونسل اجلاس پر شدید اعتراض
نیویارک: ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے جوہری پروگرام سے متعلق منعقد ہونے والے اجلاس میں ووٹنگ سے غیر حاضر رہنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجلاس قانونی بنیاد سے محروم تھا اور اسے بلانے کا کوئی جواز موجود…
ایران نے امریکی اسرائیلی حملے میں شہید علی خامنہ ای کی تباہ شدہ رہائش گاہ کی ویڈیو جاری کردی
\ایران نے امریکا و اسرائیلی حملے میں شہید علی خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کو پہنچنے والے نقصان کی ویڈیو جاری کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں سابق سپریم لیڈر مرحوم علی خامنہ ای کی رہائش گاہ کی تباہ حالی کی ویڈیو…
دھونس اور بلیک میلنگ کا دور ختم ہو چکا‘، محمد باقر قالیباف کا امریکا کو دوٹوک جواب
تہران: ایران کے سینئر رہنما اور امریکا کے ساتھ مذاکراتی عمل میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے امریکا پر ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دباؤ، دھمکیوں اور طاقت…
ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے
تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔پاسدارانِ انقلاب کی…
دمشق میں فرانسیسی صدر میکرون کے دورے کے دوران دھماکے، 18 افراد زخمی
دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے سرکاری دورے کے دوران دو دھماکوں نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیاشامی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکوں میں کم از کم 18 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں چار پولیس اہلکار بھی…
خلیجِ عمان میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایرانی ماہر نے حیران کن ممکنہ وجہ بتا دی
خلیجِ عمان کے قریب ایک آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے کے بعد اس واقعے کی وجوہات پر مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں جبکہ تہران سے تعلق رکھنے والے ایک تجزیہ کار نے اس حملے کو ایرانی بارودی سرنگیں صاف کرنے کی کارروائیوں سے ممکنہ طور پر…
اسرائیل کے غزہ پر حملے میں حماس کے کمانڈر اسماعیل مصری شہید
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل غزہ میں حماس رہنماؤں کو نشانہ بنا رہا ہے اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس ادارے شِن بیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے غزہ میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں حماس کی رفح بریگیڈ کے عسکری سیکیورٹی شعبے کے سربراہ اسماعیل مصری…