براؤزنگ زمرہ

مڈل ایسٹ

middle east

دوحہ میں کل امن مذاکرات؛ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کی تصدیق؛ ایران نے تردید کردی

امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی میں آبنائے ہرمز کھول دینے پر اتفاق ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی کہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور مشیر جیرڈ کشنر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایرانی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح…

ایران کے شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران: ایرانی حکام نے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے لیے وسیع پیمانے پر انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق نمازِ جنازہ اور سوگ کی تقریبات میں تقریباً دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق سوگ…

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مصر اور قطر کا مشترکہ پیغام، سفارتی کوششیں تیز

مصر اور قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکراتی عمل کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر مکمل عمل درآمد کیا جائے تاکہ خطے میں کشیدگی کم ہو اور امن و استحکام کو…

ایران کو دھمکی دیں اور نتائج نہ بھگتیں وہ دور چلا گیا، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو دھمکی دیں اور اس کے نتائج نہ بھگتیں وہ دور چلا گیا ہے، امریکا اور اسرائیل جیسے دو دشمنوں کو دیے گئے جواب سے ظاہر ہوگیا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب…

ایرانی حملوں میں جانی نقصان؛ کویت کا ایران کے سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

کویت نے ڈرون اور میزائل حملوں پر ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیاکویت نے ایرانی سفارتی مشن کے دو ارکان کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر ملک بدر کردیا۔ 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنا ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق کویتی وزارت خارجہ کے بیان…

تیاریاں مکمل ہیں، ایران پر حملے کیلیے ٹرمپ کے اشارے کے منتظر ہیں؛ نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملوں اور نئی جنگ کا فیصلہ امریکی صدر ٹرمپ کریں گے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کا…

امریکا کا ایران پر نیا وار، 4 ایرانی شہریوں اور کرپٹو کمپنیوں پر سخت پابندیاں عائد

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے چار ایرانی شہریوں اور چار کرپٹو کرنسی ایکسچینجز کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پابندیوں کا مقصد…

سلامتی کونسل، پاکستان نے لبنان میں حملے بند کرنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے لبنان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں جاری کشیدگی پر فوری قابو پانے اور جنگ بندی کے مؤثر نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب سفیر…

نیتن یاہو نے ٹرمپ کے بیان کو ہوا میں اڑا دیا، لبنان میں حملے جاری رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی اور فوجی کارروائیاں روکنے کے دعوے کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے واضح کر دیا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج اپنی حکمتِ عملی کے مطابق آپریشنز جاری رکھے…

اسرائیل کا لبنان میں فضائی حملہ، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک

لبنانی حکام نے کہا ہے تازہ اسرائیلی حملے میں شام سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے نو شامی پناہ گزین، جن میں چھ بچے بھی شامل تھے، ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی قصبے عدلون میں شامی خاندان کے…