براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پاکستان کا فتح-4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاکستانکی تاریخ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح-4 توسیعی ورژن جدید ایویونکس اور جدید ترین نیوی…
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان کامیاب مذاکرات، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط رہا
کراچی: آئی ایم ایف جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان کامیاب مذاکرات اور دیگر وجوہات کے سبب زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط رہا۔ پاکستانکی تاریخ
حکومت کی جانب سے نجکاری کے عمل کو تیز رفتار…
اسلام آباد کے تاجروں کا جمعرات کو آبپارہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے رہنما اجمل بلوچ نے مہنگی بجلی، ٹیکسز اور انتظامی اقدامات پر شدید تنقیدکرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اورسہ پہر 3 بجے سے شام 5 بجے…
وفاق اپنی ناکام پالیسی ترک کرکے ہمارے کہنے پر عمل کرے خیبرپختونخوا میں امن قائم ہوجائے گا، وزیراعلیٰ
کوہاٹ: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مطالبات کا ڈرافٹ سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے، اگر ایک بھی نکتہ غیر آئینی ہوا تو لانگ مارچ منسوخ کر دوں گا۔کوہاٹ سے روانگی پر یونیورسٹی چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب…
ٹائمز ہائر ایجوکیشنکی تازہ عالمی درجہ بندی، کوئی پاکستانی جامعہ ٹاپ 400 میں شامل نہ ہوسکی
اسلام آباد: ٹائمز ہائر ایجوکیشن (THE) کی تازہ عالمی یونیورسٹی رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی جامعہ دنیا کی ٹاپ 400 جامعات میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکی، جس کے باعث ملک کی تحقیقی کارکردگی اور اعلیٰ تعلیم کے معیار سے متعلق…
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پیر کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں آئندہ سماعت پر عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار…
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید وقت مانگ لیا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان ملاقات کے بعد حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر جماعت اسلامی سے مزید وقت مانگ لیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی سے کہا ہے کہ…
اسحاق ڈار ریاض پہنچ گئے، ایس پی ڈی سی اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے، جہاں وہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان قائم اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی (SPDC) کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ…
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری؛ قافلہ کوہاٹ پہنچ گیا
کوہاٹ:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ پیر کے روز کرک میں قیام کے بعد کوہاٹ کی جانب روانہ ہوگیا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت…
پی ٹی آئی کی حکومت صوبے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرنا نہیں چاہتی، عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرنا ہی نہیں چاہتے جبکہ این ایف سی میں انسداد دہشت گردی کی مد میں 700 ارب سے…