براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

کشمیر سے متعلق احتجاج پر مقدمہ؛ سابق سینیٹر مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے کشمیر کے حوالے سے احتجاج پر مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ملزم دانیال کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ڈیوٹی جج عبدالغفور کی عدالت میں ملزمان کو 3 دن کا جسمانی…

مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے ماہ( جولائی 2026) پاکستان کی برآمدات میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی میں برآمدات 2.94 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں اور…

کراچی؛ میر رضا قتل کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 14 سنگین خامیوں کی نشان دہی

پولیس سرجن کراچی نے گزشتہ ہفتے کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا علی خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 14 سنگین خامیوں کی نشان دہی کرتے ہوئے ایس ایس پی ایسٹ کو مراسلہ ارسال کردیا۔پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمعیہ سید نے خط میں 29 جولائی…

بیمار افغان نومولود کو پاکستان میں داخلے کی اجازت، فوری علاج سے جان بچ گئی

پشاور: طورخم بارڈر پر انتہائی بیمار نومولود بچے کو والدین کے ہمراہ پاکستان داخلے کی اجازت مل گئی، یہاں فوری علاج سے بچے کی جان بچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 روزہ عمر کے افغان بچے کو والدین کے ہمراہ طورخم…

عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل، بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل ہوگئے جب کہ اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہم رپورٹ سامنے آگئی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے، ان سے امتیازی یا غیر مساوی سلوک کی تردید…

راولپنڈی: شہری کو اغوا کرکے رقم لینے والا پولیس اہلکار دو ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس اہلکار کو شہری کو مقدمے میں پھانسنے کی دھمکیاں دے کر بھتہ لینا مہنگا پڑگیا، سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے فوری انکوائری میں الزام ثابت ہونے پر اہلکار کو گرفتار کرواکے مقدمہ درج کرادیا۔حکام کے مطابق…

آزاد کشمیر انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ سے ہمارا بائیکاٹ کا فیصلہ درست ثابت ہوا، پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ سے ہمارا بائیکاٹ کا فیصلہ درست ثابت ہوا اور عوام نے انتخابی عمل کو مسترد کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کا…

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے، سسٹم لپیٹ لیں اور نئے الیکشن کی طرف جایا جائے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے، یہ سسٹم لپیٹ لیں اور الیکشن کی طرف جایا جائے۔اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکہ پر صحافیوں سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں نیشنل…

لاہور میں سیمینار، سابق وفاقی وزرا و سیاسی رہنماؤں نے نئے صوبے بنانے کی حمایت کردی

لاہور: سابق وزرا اور سیاسی رہنماؤں نے لاہور میں سیمینار میں نئے صوبے بنانے اور بلدیاتی نظام کو اختیارات دینے کے لیے آئین میں ترمیم کی حمایت کردی اور تسلیم کیا کہ موجودہ سسٹم تباہ ہوچکا۔ یونیورسٹی آف لاہور کے زیراہتمام ’’گورننس…

سسٹم بیٹھ گیا، نئے نظام کی ضرورت ہے، حل عمران خان کے پاس ہے اور وہ جیل میں ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے بیان سے متفق ہوں کہ سسٹم بیٹھ گیا ہے اور نئے نظام کی ضرورت ہے، نئے صوبے بنائیں، لوکل گورنمنٹ سسٹم لائیں اور ڈویژنز کو صوبہ بنا دیا جائے، ان تینوں باتوں کا سب سے بہترین حل عمران…