براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو بھرپور مزاحمت کریں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو ہم بھرپور مزاحمت کریں گے، دہشت گردی کو بنیاد بنا کر گورنر راج نہیں لگ سکتا۔ داہگل ناکہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے…

افغانستان جنگ میں پاکستان کے کردار اور سیکیورٹی چیلنجز پر عاصم منیر کی امریکی وفد سے گفتگو

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے افغانستان میں طویل جنگ کے دوران پاکستان کو درپیش چیلنجز اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کے…

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی، تارڑ کا پی ٹی آئی سے پاکستان یا افغانستان کا مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا میں بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واضح کرے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے یا افغانستان کے ساتھ۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے…

خیبرپختونخوا میں ضرورت پڑنے پر گورنر راج لگ سکتا ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن کو آئینی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق سوالات کے جواب…

پشاور میں 10 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 10 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں 10 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس نے متاثرہ کے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے عزمِ استحکام ویژن کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھتے ہوئے…

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاج کے حوالے سے آڈیو سامنے آئی ہے جس میں خاتون رہنما غنڈوں کو تربیت دے کر لاہور بھیجنے کا مطالبہ کر رہی ہیں جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور آڈیو ان کے…

فخر زمان ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں یونائیٹڈ ٹائیگرز کے آئیکون پلیئر مقرر

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو 2026 کی ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے یونائیٹڈ ٹائیگرز نے سائن کرلیا۔نئی فرنچائز نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے فخر زمان کو اپنا آئیکون پلیئر بنانے کی تصدیق کر دی۔فخر زمان پاکستان کی جانب سے اب تک 3…

حکومت نے مطالبات تسلیم نہیں کیے تو ملتان سے سپرلانگ مارچ شروع کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی، مہنگی بجلی، آئی پی پیز کے معاہدوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک جاری ہے اور حکومت نے مطالبات تسلیم نہیں کیے تو ملتان سے ہی سپر لانگ مارچ شروع کیا جائے…

امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہیں لیکن سفارتکاری کی کوشش کر رہے ہیں، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن سفارت کاری کے لیے دروازہ کھلا ہوا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ ایران کسی قسم کی نئی…