براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 13روپے فی کلو گرام کا اضافہ کر دیا، جس کے بعد ماہ اگست کیلیے قیمت 254 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا بم گرادیا، آئل…

کالج کے اساتذہ کا وزیراعلیٰ سندھ ہاؤس کے باہر دھرنے کا عندیہ

سندھ کے کالج اساتذہ کا صبر جواب دے گیا اور انہوں نے11 اگست کو وزیراعلیٰ ہاؤس یا سندھ سیکریٹریٹ کے سامنے دھرنے کا عندیہ دے دیا۔یہ اعلان کالج اساتذہ کی نمائندہ تنظیم سپلا کی جانب سے کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ گریڈ 18، 19 اور 20 میں…

بلوچستان کا مسئلہ وہیں کے سردار اور ایلیٹ طبقہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آج ہمیں بلوچستان کے بنیادی مسئلے پر پہنچنا ہے، صوبے کا مسئلہ وہیں کے سردار اور ایلیٹ طبقہ ہے، جو کہتے ہیں کہ غریب کا بچہ تعلیم حاصل نہ کر سکے، ان کو لیویز فورس کی تنخواہیں چاہئیں اور…

محسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدری

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق محسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے۔ دوران پریس کانفرنس صحافی نے…

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک نجی فیکٹری "چلتن پیور" پر چھاپہ مارا۔ کارروائی وزیراعلیٰ پنجاب کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایت کی بنیاد پر کی گئی۔ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے فیکٹری…

بلوچستان سے گرفتار حملہ آور کے دہشت گردی نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں گرفتار فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حبیب اللہ نے دہشت گردی نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔گرفتار دہشت گرد حبیب اللہ کا تعلق ضلع خضدار کی تحصیل اورناچ کے علاقے سیراندوہ سے ہے۔گرفتار دہشت گرد نے…

فیلڈ مارشل سے امریکی ایوانِ نمائندگان کے دو ارکان کی جی ایچ کیو میں ملاقات

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن ریان کیتھ زنکے اور مائیکل جیمز نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، دوطرفہ…

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال، کئی مقام پر اونچے اور درمیانے درجے کا سیلابی ریلا

لاہور: مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی، پی ڈی ایم اے نے دریاؤں کے پاٹ میں موجود شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا انتباہ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے پنجاب ںے پنجاب کے دریاؤں…

جماعت اسلامی کی درخواست پر ڈسکو بیکری پر پل بنانے کا منصوبہ روک دیا، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ڈسکو بیکری چورنگی پر ٹریفک کے دباؤ کے باعث فلائی اوور تعمیر کرنے کی تجویز دی گئی تھی، تاہم جماعت اسلامی کے متعلقہ ٹاؤن چیئرمین کی درخواست پر اس منصوبے پر پیش رفت روک دی گئی۔ یہ بات…

لاہور: محکمہ وائلڈ لائف نے کاہنہ سے سفید شیر کے بچوں کا جوڑا بازیاب کر لیا

لاہور میں محکمہ وائلڈ لائف نے کاہنہ سے سفید شیر کے بچوں کا جوڑا بازیاب کر لیا، جسے سفاری زو منتقل کر دیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ ملتان میں بدیسی پرندوں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث ملزم کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، جبکہ راجن پور میں…