براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

مستونگ: قومی شاہراہ پر فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افراد شدید زخمی

مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گن مین شہید جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام…

لاہور؛ پولیس اہلکار کی فائرنگ سے طالب علم زخمی، کانسٹیبل گرفتار

لاہور: رائے ونڈ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے طالب علم زخمی ہوگیا جبکہ کانسٹیبل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطاق حسنین نامی طالب علم نجی سوسائٹی سے لکھوال جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکار زاہد اور اس…

پیپلز پارٹی کو پنجاب کے عوام سے کوئی بغض نہیں، شرجیل میمن کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب کے عوام سے کوئی بغض نہیں ہے۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جعلی مینڈیٹ…

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع اور پاٹا کےلیے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم پاکستان کے نام خط لکھ کر ضم شدہ قبائلی اضلاع اور پاٹا کے لیے وفاقی ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے اور اس میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی ٹیکس استثنیٰ بحال کر کے…

قومی سلامتی سے متعلق حساس معلومات غیرملکی انٹیلی جنس ادارے کو فراہم کرنے والا ملزم گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی گلگت نے کارروائی کرتے ہوئے قومی سلامتی سے متعلق حساس معلومات مبینہ طور پر غیر ملکی انٹیلی جنس ادارے کو فراہم کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے نے کہا کہ گرفتار…

این سی سی آئی اے کی کارروائیاں، خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملزمان گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) پنجاب نے لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں کارروائیاں کرتے ہوئے خواتین کو آن لائن ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔این سی سی آئی اے لاہور نے حساس ادارے…

کسی بھی وقت ہڑتال کی کال دی جائے گی، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ٹرانسپورٹ اتحاد کا ردعمل

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس تبدیلی کو مسترد کردیا اور اعلان کیا ہے کسی بھی وقت ملک گیر ہڑتال کی کال دی جائے…

پاکستان اور ایران کا تجارت پر اہم پیشرفت، فیصلہ کن مذاکرات متوقع

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کی پاکستان آمد اور فیصلہ کن مذاکرات متوقع ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ایران کے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا…

جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم لاہور میں انتقال کرگئے۔جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ قیم جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم صاحب اللہ کے حضور پیش ہوگئے۔سیکریٹری…

زنگ آلود تیر سے شیر کا شکار نہیں ہوسکتا، خواجہ سعد رفیق کا طنز

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ایک طنزیہ پوسٹ میں کہا ہے کہ زنگ آلود تیر سے شیر کا نہیں لومڑیوں کا شکار ہوتا ہے اور یہ آپ سے نہیں ہوگا۔بلاول بھٹو کی آزاد کشمیر کے علاقے میر پور میں تقریر کے بعد سماجی…