براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی خودمختاری کے تحفظ اور دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے روبوٹکس اور اٹانومس سسٹمز کی ترقی کے لئے سپارک اینڈ ایلیویٹ پروگرام کے آغاز اور 20 ملین ڈالر کا…

ہانیہ عامر رکشے میں سواری اور عاجزانہ پیغام دینے پر تنقید کی زد میں آگئیں

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا ایک سبق آموز پیغام سوشل میڈیا پر غیر متوقع ردعمل کا باعث بن گیا۔ جہاں بعض صارفین نے ان کی سادگی اور عاجزی کو سراہا، وہیں متعدد افراد نے ان کے بیان اور اندازِ گفتگو پر تنقید بھی…

خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو آپریشن کیلیے 2 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ریسکیو آپریشن کے لیے 2 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر بابر سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون نے ایوان کو بتایا کہ حکومت نے ریسکیو آپریشن کے لیے دو…

پنجاب میں 96 لاکھ بچے آؤٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف

صوبہ پنجاب میں 96 لاکھ بچے آؤٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھر میں کتنے بچے آؤٹ آف اسکول ہیں؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپوزیشن رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی کے سوال پر تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش…

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان گردشی قرضے میں سترہ سو ارب روپے تک کمی کرنے کے حوالے سے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرض…

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور خراب موسم، ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور ملک بھر میں خراب موسمی حالات کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق آج ملک بھر میں 45 پروازیں منسوخ جبکہ 125 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، جبکہ 2 پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارنا…

عمران خان کی بہن کو ہراساں نہ کریں، مولانا کے بیان کو چھوڑیں، ایک بیان سے دفاع پر آنچ نہیں آئے گی

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، نورین بی بی کو اپ ہراساں نہ کریں، نوٹسسز نہ بھیجیں، ایک بیان سے پاکستان کے دفاع پر آنچ نہیں…

ایرانی وزیر داخلہ اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، علاقائی صورتحال میں پیش رفت کی امید

ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ونجی ٹی وی کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اور وفد کا وفاقی وزیر محسن نقوی نے استقبال کیا اور آمد پر خیر مقدم کیا جبکہ وزیر مملکت داخلہ…

وزیراعظم کی ریلوے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت، ایم ایل ون اور تھر کول ریلوے پر پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز ٹرانسفارمیشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریلوے کے جاری ترقیاتی منصوبوں، اصلاحات اور بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ…

پاکستانی فری لانسرز نے ایک سال میں 1.76 ارب ڈالر کما کر ایک تاریخ رقم کردی

اسلام آباد: پاکستان فری لانسرز نے کہا ہے ایک مالی سال کے دوران 1.76 ارب ڈالر کما کر تاریخ رقم کرد، پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) کے چیئرمین ابراہیم امین نے کہا ہے کہ فری لانسرز نے حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی محنت…