براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

اب فیصلہ کن احتجاج ہوگا اور ہم اسلام آباد سے مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے، شفیع جان

وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سے ہمارے کچھ معاملات طے پا چکے اور مثبت پیشرفت ہوئی ہے، لانگ مارچ میں سب جماعتیں شامل ہوں گی اور اب کی بار فیصلہ کن احتجاج ہوگا اور ہم اسلام آباد سے مطالبات کی…

پی ٹی آئی پنجاب کا اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ، سہیل آفریدی کو آنے کی دعوت

لاہور: پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی قیادت نے صوبے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قیادت نے سہیل آفریدی کو صوبے میں آنے کی دعوت دے دی رکن قومی اسمبلی نثار جٹ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ متفقہ طور پر پنجاب میں…

پیٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے جماعت اسلامی اور حکومت ٹیم کے درمیان مذاکرات

جماعت اسلامی کا وفد حکومت سے مذاکرات کے لیے پنجاب ہاؤس پہنچا جہاں پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر مذاکرات ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کا وفد حکومتی ٹیم سے…

حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اکتوبر میں قومی اسمبلی و سینیٹ میں نئے صوبوں پر بحث کرانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس نہیں ہورہے ہیں…

سندھ میں ایم پاکس پھر سر اٹھانے لگا، مزید 3 کیسز رپورٹ

سندھ میں ایم پاکس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا اور 4 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 3 کی تصدیق ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ انفیکشن ڈیزز اسپتال نیپا میں 3 تصدیق شدہ اور ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ اسپتال میں مجموعی…

پمز سانحہ؛ وفاقی پولیس کی انکوائری مکمل، رپورٹ حکام کو ارسال

وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز کی نرسری میں 14 بچوں کے جاں بحق ہونے والے سانحے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر کے آئی جی اسلام آباد کو ارسال کردی اور وزارت داخلہ کو بھیج دی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ سانحہ…

لاہور: پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، دہشت گرد آزاد کشمیر سے گرفتار، لاہور منتقل

شادباغ اور نوانکوٹ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے معاملے میں سی ٹی ڈی نے پولیس دہشت گرد طارق کو حراست میں لے کر لاہور منتقل کردیا۔ذرائع نے کہا کہ دہشت گرد طارق کو سی ٹی ڈی نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ سے حراست میں لیا، آزاد کشمیر پولیس…

پمز آتشزدگی ، نومولود کو بچانے والی نرس کو تمغہ خدمت اور ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان

وزیراعظم نے جان پر کھیل کر پمز واقعے میں نومولود کو بچانے والی نرس کو تمغہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دوران جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے…

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا اور 3 ستمبر 2026 کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے…

پاکستان کی شکست پر اسامہ میر کا طنزیہ کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا مبہم اور طنزیہ کمنٹ وائرل ہوگیا۔اسامہ میر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی حالیہ پالیسی اور ٹیم مینجمنٹ…