براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

ڈیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ، وزیراعظم کا کیش لیش معیشت کے فروغ پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد: ملک میں دیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ…

بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی

معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے۔حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ دو وجوہات کی وجہ سے پاکستانی مواد نیٹ فلکس پر شو نہیں ہو…

ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

پشاور: ٹانک میں جنڈولہ وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں پویس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق آئی ڈی بم دھماکا گرہ حیات کے قریب پولیس اے پی…

دیامر میں سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد مکانات اور پل تباہ، شاہراہِ قراقرم بند

گلگت بلتستان کا ضلع دیامر ایک بار پھر موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کی زد میں آ گیا ہے، جہاں شدید بارشوں کے باعث آنے والے اچانک سیلابی ریلوں نے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب کے باعث…

راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح ایک بار پھر غیر یقینی، 14 اگست کی ڈیڈ لائن بھی خطرے میں

راولپنڈی: راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا افتتاح ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گیا ہے جبکہ 14 اگست کی مقررہ ڈیڈ لائن بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق رنگ روڈ کے مرکزی روٹ کا تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے تاہم سروس ایریا…

کمزور پاسپورٹ کے باوجود پاکستانی اب بھی کن 30 ممالک میں با آسانی جاسکتے ہیں؟

محدود پاسپورٹ رینکنگ کے باوجود پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے 30 ممالک تک بغیر ویزا یا آسان ویزا سہولت کے ساتھ سفر ممکن ہے۔ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جولائی 2026 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری 30 ممالک میں ویزا فری،…

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری؛ مزید 8 دہشت گرد ہلاک، تعداد 117 ہوگئی

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے جس میں مزید 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا، 5 روز میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 117 ہوگئی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘…

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِخارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِخارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے تمام فریقوں پر…

پاکستان اور بحرین کے درمیان ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور بحرین کے درمیان ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور دوطرفہ اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، وفاقی…

فورسز کا "آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچی

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 3…