براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، گھروں میں 6 فٹ تک پانی داخل

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔شدید بارش کے بعد نالہ لئی اور اس سے منسلک نالوں میں پانی کی سطح ایک موقع پر 20 فٹ تک پہنچ گئی جس پر خطرے کے سائرن بجائے…

خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کی پہلی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی متعارف کرا دی

خیبرپختونخوا حکومت نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی پہلی ذیلی قومی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی باضابطہ طور پر متعارف کرا دی۔ پالیسی کا اجرا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا۔ پالیسی جرمن حکومت کے تعاون…

سابق ایم پی اے کو اے آئی تصاویر دکھاکر دھوکہ دہی سے نکاح کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

کراچی: سابق ایم پی اے کو اے آئی تصاویر دکھاکر دھوکہ دہی سے نکاح کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ کی جانب سے سابق اہلیہ کے خلاف مبینہ اے آئی تصاویر کے…

بلوچستان ہائی کورٹ نے زیارت میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے زیارت میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیشن قائم کر دیا۔ تحقیقاتی کمیشن بلوچستان ٹربیونل آف انکوائریز آرڈیننس 1969 کے تحت قائم کیا گیا ہے، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کو تحقیقاتی…

مون سون بارشیں؛ مختلف شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ، دریاؤں میں سیلاب کی وارننگ

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، لاہور، گجرانوالہ اور سیالکوٹ میں اربن…

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔13 سے 16 اگست تک بینڈیگو اسکواش سینٹر، میلبورن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی ریچل گرینہ کو 1-3 سے شکست دے کر ٹرافی…

خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں سات دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے گزری تھانے میں درج منشیات کے مقدمے میں ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے مقدمے سے بری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وکیل صفائی نے دوران عدالت سماعت میں کہا کہ…

میر رضا قتل کیس سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس، اہم افسران سے بھی پوچھ گچھ

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کے لیے قائم تحقیقاتی کمیٹی کا فیروزآباد پولیس اسٹیشن میں ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں اہم افسران سے بھی پوچھ گچھ کی گئی۔تفتیشی ذرائع کے مطابق اجلاس تقریباً پونے چار…

اسلام آباد: آن لائن جنسی بلیک میلنگ میں ملوث 111 چینی اور 3 ویت نامی گرفتار

اسلام آباد: آن لائن جنسی بلیک میلنگ اور مالی فراڈ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا، این سی سی آئی اے اسلام آباد نے 111 چینی اور 3 ویت نامی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی شہریوں کو آن لائن جنسی…