ملک، فوج ، آرمی چیف کیخلاف مواد وائرل کرنے والا شخص گرفتار، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قوم کو کچھ اہم حقائق سے آگاہ کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل سیکیورٹی اداروں نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروس فراہم کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا، جس کی فراہم کردہ…

یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں میں جھڑپ؛ اسرائیلی فوج کا میجر اور سپاہی ہلاک

یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 4 فلسطینی زخمی مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں تل میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان ہونے والی مسلح جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا افسر مارا گیا۔عالمی خبر رساں…

ایرانی حملوں کا خوف؛ اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا کی جانب دوڑ؛ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پیر کے روز امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ منگل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

پیپلز پارٹی کا کل مینار پاکستان جلسہ لٹک گیا، انتظامیہ نے اجازت نہیں دی

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کا 25 جولائی کو مینار پاکستان پر گرینڈ جلسے کا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا، پولیس اور پی ایچ اے نے ضلع انتظامیہ کو منفی رپورٹ جمع کرادی، پولیس نے جلسے کے لیے پہنچی کرسیاں، جنریٹر اور ڈیکوریشن سے لدے ٹرک گیٹ پر روک…

پاکستان میں دہشتگرد تنظیمیں افغان طالبان کی سرپرستی میں کارروائیاں کر رہی ہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی، بی ایل اے سمیت دیگر تنظیمیں افغانستان سے سرگرم ہیں اور افغان طالبان کی سرپرستی میں کارروائیاں کر رہی ہیں۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم…

مون سون میں بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں؟ اپنی غذا میں یہ سبزی شامل کریں، قوتِ مدافعت بڑھائیں

برسات کا موسم جہاں ٹھنڈک اور خوشگوار ماحول لاتا ہے، وہیں نمی، جراثیم اور مختلف انفیکشنز کے باعث متعدد موسمی بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر اس موسم میں قدرتی طور پر جسم کی قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانا ہو تو…

ایچ آئی وی غفلت پر کسی سے کوئی رعایت نہیں بلاتفریق ایکشن ہوگا، وزیر محنت سندھ

علی رضا عابدی کو اُن کی رہائش گاہ کے باہر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا وزیر محنت، انسانی وسائل اور سماجی تحفظ و سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی سعید غنی نے واضح کیا ہے کہ ایچ آئی وی غفلت پر کوئی رعایت نہیں ہوگئی ذمہ دار…

’اکیلا میسی کچھ نہیں کر سکتا، فٹبال لیجنڈ کا بیان

برازیل کے سابق اسٹار فٹبالر رونالڈو نازاریو نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کے خلاف اسپین کی فتح کو ٹیم ورک کی بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایک کھلاڑی میچ کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔ہسپانوی اخبار سے گفتگو میں…

یورپی یونین نے ایران کے 5 ججوں اور سائبر گروپ کے بانی پر پابندیاں عائد کردیں

یورپی یونین نے ایرانی ججز پر پابندی عائد کردی یورپی یونین نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے الزام میں ایران کے 5 ججوں اور ایک سائبر گروپ کے بانی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کونسل…

سیلف کیئر ڈے: خود کو وقت دینے کی عادت کیوں ضروری ہے؟ ماہرین کی مفید تجاویز

ہر سال 24 جولائی کو دنیا بھر میں سیلف کیئر ڈے منایا جاتا ہے، جس کا مقصد لوگوں کو یہ احساس دلانا ہے کہ اپنی جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا روزمرہ کی دیگر ذمے داریوں کو نبھانا۔ اس تاریخ کا انتخاب…