براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
ترکیہ نے نیتن یاہو کی گرفتاری کیلیے انٹرپول ریڈ نوٹس کی درخواست کردی
ترک عدالت میں نیتن یاہو اور دیگر 10 کیخلاف فلوٹیلا بحری بیڑے سے متعلق مقدمہ چلایا گیا تھا ترکیہ نے غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے پر قبضہ اور رضاکاروں کی گرفتاری کے مقدمے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ایک اسرائیلی عہدیدار افیک موسکووچ…
پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک شام پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف کھڑے ہوگئے
پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک نے شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان، ترکیہ، الجزائر، انڈونیشیا، اردن، لبنان، ملائیشیا، موریطانیہ، فلسطین،…
سابق پاکستانی کرکٹر عروج ممتاز نے فاسٹ باؤلنگ کے زوال کا ذمہ دار بابراعظم کو ٹھہرا دیا
سابق پاکستانی کرکٹر عروج ممتاز نے پاکستان کی روایتی فاسٹ بولنگ کے زوال کی بڑی وجہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بیٹنگ کے لیے سازگار پچز کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے فاسٹ بولرز کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے مواقع کم ملے۔مائیکل ایتھرٹن کے…
عمران خان کی آج رات تک شفا اسپتال منتقلی نہ ہونے پر پی ٹی آئی کا توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے…
راولپنڈی: تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی، صحت کی سہولتیں…
وزیراعظم نے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش کر دی
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ بامقصد بات چیت کے لیے تیار ہے اور انہیں دوبارہ مذاکرات کی پیش کرتے ہیں۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی اسمبلی اور…
چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات سے متعلق پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026 میں ترامیم قومی اسمبلی و…
چیف آف ڈیفنس فورسز مسلح افواج میں کسی استعفی کو منظورمسترد یا ملازمت کو برقرار رکھ سکے گا، کسی کی ریٹائرمنٹ کی عمر یا ملازمت کی مدت کی حد میں کمی کرسکے گا ۔قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026ء میں ترامیم…
شامی وزیر خارجہ کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
اسلام آباد: شامی وزیر خارجہ نےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان کے دورے پر آئے شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی…
ایران کا معاشی گھیراؤ امریکا کی اقتصادی دہشت گردی ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ عمان کے ساتھ معاہدہ ہرمز کھولنے کے لیے کافی نہیں ہوگا۔ تہران کا معاشی گھیراؤ دراصل امریکا کی اقتصادی دہشت گردی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے…
راولپنڈی: عمران خان کی اسپتال منتقلی، وکیل توہین عدالت کی درخواست لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر بانی کے وکیل خالد یوسف چوہدری توہین عدالت کی درخواست لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، بانی کے وکلاء نے توہین عدالت کی کارروائی کی تیاری کرلی۔خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ توہین عدالت درخواست…
عمران خان کی اسپتال منتقلی کی خبر، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق رپورٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس پیش رفت کو دلچسپ میمز میں بدل دیا۔عمران خان سے متعلق اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مزاحیہ پوسٹس کا سلسلہ…