براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب
این سی سی آئی اے لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا۔این سی سی آئی اے لاہور نے ملتان میں چھاپہ مار کر ہنی ٹریپ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق…
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بالائی اور وسطی علاقوں میں 13 اگست سے 15 اگست کے دوران مزید بارشیں ہوں گی پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں…
پی ٹی آئی رہنما قتل کیس میں اہم پیشرفت، عبداللہ طاہر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جب کہ پولیس نے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کو حراست میں لے لیا۔عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا، پولیس ذرائع نے کہا کہ ڈرائیور…
اسلام آباد: نجی سوسائٹی سے 200 غیر ملکیوں کی گرفتاری این سی سی آئی اے کیلئے درد سر بن گئی
اسلام آباد: سیکڑوں غیرملکی باشندوں کی گرفتاری نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے لیے دردِ سر بن گئی۔ذرائع کے مطابق 200 سے زائد غیرملکی شہریوں کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی عمارت سے گرفتار کیا گیا، تاہم این…
کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ایوان صدر میں جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منقعد ہوئی جہاں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،…
مادھوری ڈکشٹ کی 24 سال بعد ٹی وی پر بطور ہوسٹ واپسی، پرومو نے مداحوں کے دل جیت لیے
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے 24 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیلی ویژن پر بطور میزبان واپسی کا اعلان کردیا۔ اداکارہ اب مقبول کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے مراٹھی ورژن ’کون ہونار کروڑ پتی‘ کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی،…
صدر مملکت نے 5 سمریوں کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 5 سمریوں اور بلوں کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت نے ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل 2026، مالیاتی اداروں کی مالی رقوم کی وصولی کے ترمیمی بل 2026 اور وفاقی بورڈ آف ریونیو…
محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے؛ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز پر بات چیت متوقع
محسن نقوی امریکا ایران جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے نمایاں کردار نبھایا ہے وزیر داخلہ محسن نقوی آج تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی حکام سے ملاقاتوں میں امریکا ایران کشیدگی کم کرنے، مذاکرات کی بحالی اور آبنائے ہرمز…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرادی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی نجی ٹی وی کو ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرا دی…
حکمران اور فیصلہ ساز 27 ستمبر سے پہلے آنکھیں کھول لیں ورنہ حالات کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا، سہیل…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکمران اور فیصلہ ساز 27 ستمبر سے پہلے آنکھیں کھول لیں اور ملک کو انصاف، آئین اور قانون کی بالادستی کی طرف لے جائیں ورنہ حالات کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گاسپریم کورٹ کے باہر دھرنے…