براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
آزاد کشمیر انتخابات؛ پونچھ ڈویژن میں دو حلقوں کے 23 اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کا اعلان
آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے دو حلقوں ایل اے-15 وسطی باغ کے 9 اور ایل اے-16 شرقی باغ کے 14 پولنگ اسٹیشنز پر 15 اگست کو دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کیا ہے جہاں عوامی بائیکاٹ کے باعث 10 اگست کو…
لاہور؛ اے ایس آئی کی تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
لاہور: تھانہ غازی آباد میں اے ایس آئی عمران کی ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں دو سنگین دفعات کا اضافہ کر دیا گیا۔مقدمے میں 365 بی اغوا کی دفعات شامل کر لی گئی۔ مقدمے میں 376 سکیشن 4 کا اضافہ کیا گیا، 376 سکیشن 4 کی…
بحرین کی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستان کو مبارکباد
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…
امریکا نے ایران سے مذاکرات شروع کرنے کیلئے بھیک مانگی، عباس عراقچی کا بڑا دعویٰ
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے تقریباً 20 روز بعد مذاکرات کی بھیک مانگی حالانکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے ابتدائی دنوں میں ایران سے "غیر مشروط ہتھیار ڈالنے" کا مطالبہ…
قائدِ اعظم آزادی کپ 2026: اسمارٹ زون اسٹرائیکرز نے کرم البلَد کو 37 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے…
جدہ: یومِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں اسکانکم کمپنی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا دو روزہ قائدِ اعظم آزادی کپ 2026 اسمارٹ زون اسٹرائیکرز نے شاندار انداز میں اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں اسمارٹ زون اسٹرائیکرز نے کرم البلَد کو 37 رنز سے شکست…
نئے صوبوں کے معاملے پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: نئے صوبوں کے معاملے پر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے زیر گردش خبروں پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلایا…
مشعال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک، سلمان اکرم راجہ پر پیسے لے کر ٹکٹ دینے کا الزام
پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر مشعال یوسفزئی اور سلمان اکرم راجہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں خاتون رہنما نے پارٹی کے سیکریٹری جنرل پر پیسے لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سینیٹر مشعال یوسفزئی نے مبینہ…
میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ دستاویزات سامنے آگئیں
کراچی: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہیں، گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں۔پولیس ویری فکیشن میں موجود کرایہ نامہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق گیسٹ ہاؤس لیاقت نامی شخص کے نام پر ہے، مکان…
پنجاب میں آئندہ برس بسنت جنوری کے بجائے فروری میں منانے کا فیصلہ
پنجاب میں آخری مرتبہ بسنت کا تہوار 2009 میں منایا گیا تھا ،آئندہ برس بھی بسنت منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم وہ جنوری کے بجائے فروری میں منائی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ اور ضلعی حکومت نے آئندہ برس بسنت منانے کے لیے…
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
لاہور: غازی آباد پولیس اسٹیشن میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس سے متعلق ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار عمران کا بیان بھی سامنے…