براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

 آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے،امریکا غلط ضمانتیں دے رہا ہے،ایران

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے اور امریکا جہازوں کو آبنائے کے جنوبی راستے سے گزرنے کی غلط ضمانتیں دے رہا ہے۔ایرانی خبر…

15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟

جاپان میں 33 سال تک غیر قانونی طور پر رہنے والا جنوبی کوریا کا 72 سالہ شہری مون جونگ گی بالآخر پکڑا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی پولیس نے مون جونگ گی کو 26 اگست 2026 کو شیزوکا پریفیکچر کے شہر یائیزو سے گرفتار…

ڈرائیور لیس کار کی موبائل سے ٹکر؛ پولیس کا نوجوان کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے بغیر ڈرائیور کے خودکار طریقے سے چلنے والی گاڑی کے واقعے میں نوجوان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے اور مزید موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نوجوان نے بھی اپنی ایجادات پر کام جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کے مطابق…

کراچی: ڈیفنس میں بہن بھائی پر تشدد، پولیس سے جواب طلب

ایڈیشنل سیشن عدالت ساؤتھ نے ڈیفنس میں بااثر خاتون کی جانب سے بہن بھائی پر تشدد کے معاملے پر ایس ایس پی کمپلین سیل ساؤتھ اور ایس ایچ او درخشاں کو نوٹس جاری کردیئے۔عدالت نے ایس ایس پی کمپلین اور ایس ایچ او درخشاں سے 2 ستمبر تک…

عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیش رفت، تین ملزمان مقدمے میں نامزد

عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پولیس کی زیر حراست تین ملزمان کو مقدمے میں نامزد کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ٹک ٹاکر لاریب اور عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاکر لاریب اور…

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، تین نامعلوم پروجیکٹائلز داغے جانے کی اطلاع

لندن:امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے دوران آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر کو تین نامعلوم پروجیکٹائلز سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے، جس کے بعد اہم سمندری گزرگاہ کی سکیورٹی صورتحال پر تشویش بڑھ گئی۔برطانوی میری…

راولپنڈی، نالہ لئی میں طغیانی سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، گاڑیاں بہہ گئیں

راولپنڈی میں بپھرا نالہ لئی کچھ شہریوں کی املاک تباہ کرنے کے ساتھ بہا کر بھی لے گیا۔ نالہ لئی کے کنارے پارک متعدد گاڑیاں پانی کے ریلے میں بہہ گیں، سنگین صورتحال کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ نالہ لئی کنارے کھڑی گاڑیوں کو پانی کی سطح بلند ہونے…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اسکواڈ سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج لارڈز ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ سے سات کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ریلیز کیے جانے والے کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، علی عثمان، عامر جمال، محمد اویس ظفر…

بلوچستان میں ریلوے کے نئے سفر کا آغاز، سریاب تا کچلاک منصوبہ صرف 120 دن میں مکمل

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے تحت پاکستان ریلوے اور حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے 3 ارب روپے کی لاگت سے سریاب تا کچلاک ریلوے منصوبہ صرف 120 دن میں مکمل کر لیا گیا ہے جو بلوچستان میں ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی اور عوام کو بہتر…

امریکا میں 2 بھارتی خواتین کے قتل کا ڈراپ سین؛ ہوشربا انکشافات

ایک کو ٹریفک حادثے میں اور دوسری کو چھری سے قتل کرنے والی ملزمہ دونوں کی مشترکہ سہیلی تھی امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو الگ الگ واقعے میں بیدردی سے قتل کردیا گیا تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے…