براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
حکومت اعلامیہ جاری کرے کہ سسٹم تباہ نہیں ہوا بلکہ ٹھیک چل رہا ہے، پی پی رہنما
کابینہ ڈویژن نے استعفیٰ کے منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ محسن نقوی کے بیان پر وفاقی کابینہ اعلامیہ جاری کرے کہ سسٹم تباہ نہیں ہوا بلکہ ٹھیک چل رہا ہے۔پاکستان…
جہلم میں سنجے دت کے والد کا آبائی گھر سامنے آگیا، ویڈیو وائرل
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر سمیل عاطف کی ایک ویڈیو نے پاکستان اور بھارت میں لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے ضلع جہلم کے ایک گاؤں میں واقع وہ تاریخی مکان دکھایا ہے، جہاں بالی ووڈ کے معروف…
حوثیوں کے فوجی کیمپوں پر حملے میں 30 اہلکار ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے؛ یمن کی تصدیق
حوثی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ حملوں میں 45 یمنی فوجی مارے گئے یمنی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حوثی جنگجوؤں کے متعدد آرمی کیمپوں پر حملے میں کم از کم 30 اہلکار ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ حملے…
آزاد جموں و کشمیر میں حکومت کس کی ہوگی؟ انتخابات کا تیسرا اور اہم مرحلہ 10 اگست کو ہوگا
آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کے لیے انتہائی اہم مرحلہ 10 اگست کو ہوگا جبکہ ابتدائی دو مرحلوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) پر واضح برتری حاصل ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے…
کراچی: شہری کو ہراساں کرکے30 ہزارروپے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، 3 پولیس اہلکار معطل
کراچی کے گزری تھانے میں تعینات پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہری کو ہراساں کرکے مبینہ طورپر30 ہزارروپے بطوررشوت وصول کرنے کے واقعے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ساؤتھ کےگزری تھانے میں تعینات پولیس…
مولانا طارق جمیل نے ’خواتین کا کھانا نہ پکانا‘ ازدواجی زندگی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا
پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے خواتین کی جانب سے گھروں میں کھانا نہ پکانے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر فطری قرار دیا ہے۔مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ڈاکٹر عفان قیصر کے یوٹیوب پوڈکاسٹ…
غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان آمد، نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم
اسلام آباد: پاکستان میں جولائی کے دوران نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق ماہ جولائی میں مجموعی طور پر 5 ہزار 438 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں۔ ایس…
اسرائیل کو ’خاموشی‘ سے آئی این ایس ڈریکون آبدوز موصول
اسرائیل کو ’خاموشی‘ سے آئی این ایس ڈریکون سب-میرین پہنچا دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کو آئی این ایس ڈریکون وصول ہوئی ہے جبکہ وصولی کی تقریب معمول کی تشہیر کے بغیر انجام دی گئی۔آئی این ایس ڈریکون آبدوز ڈاکار کلاس سے…
کشمیر سے متعلق احتجاج پر مقدمہ؛ سابق سینیٹر مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے کشمیر کے حوالے سے احتجاج پر مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ملزم دانیال کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ڈیوٹی جج عبدالغفور کی عدالت میں ملزمان کو 3 دن کا جسمانی…
لندن میں خاتون کے راہگیروں پر چاقو سے حملے؛ ہلاکتوں کا خدشہ؛ ملزمہ گرفتار
برطانوی دارالحکومت لندن کے معروف سیاحتی اور تجارتی علاقے کوونٹ گارڈن میں ایک خاتون نے راہگیروں پر تیز دھار چاقو سے پے در پے وار کیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو بردار خاتون کے حملے سے افرا تفری مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس،…