براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
سہہ ملکی دفاعی اتحاد؛ سعودی وزیر خارجہ اور ترک صدر کا خیرمقدم، پاکستان کا شکریہ
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے جسے خطے میں استحکام اور ترقی کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تاریخی موقع پر سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی جانب سے جاری تہنیتی…
حرمین شریفین کے سائے میں طے پانے والا معاہدہ اگلی نسلوں کیلئے امن کی ڈھال ثابت ہو، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو ترقی و خوش حالی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے دعا ہے حرمین شریفین کے سائے تلے طے پانے والا تاریخی معاہدہ آنے والی نسلوں کے لیے امن و استحکام کی…
ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی۔نجی تی وی کے مطابق نیپرا نے ملک بھر کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 75 پیسے اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق اضافہ جون2026…
مالیاتی ٹیکنالوجی میں بہتری آئی، آگہی کے بغیر خطرات کا اندیشہ بھی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مالیاتی ٹیکنالوجی میں بہتری آئی ہے، تاہم آگہی کے بغیر یہ خطرات بھی پیدا کر سکتی ہے۔آئی سی ایم اے فیوچر فنانس سمٹ و کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ…
عباسی شہید اسپتال کا 2 ماہ سے بند شعبہ اطفال دوبارہ فعال
کراچی: عباسی شہید اسپتال کا 2 ماہ سے بند شعبۂ اطفال (پیڈز وارڈ) دوبارہ فعال کر دیا گیا۔سینئر ڈائریکٹر میڈیکل آفیسر کے ایم سی ڈاکٹر بابر خان نے شعبۂ اطفال کا دورہ کیا اور بحالی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے بتایا کہ طبی عملے…
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی بڑی کارروائی، کسٹمز کا ایک سپرنٹنڈنٹ اور دو انسپکٹرز گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بدعنوانی کے خلاف جاری مہم میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی، پاکستان کسٹمز کے ایک سپرنٹنڈنٹ اور دو انسپکٹرز کو رشوت ستانی، بھتہ خوری، اختیارات کے ناجائز استعمال اور مجرمانہ…
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
جدہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ترک صدر کا طیارہ جدہ کے کنگ عبدالعزیز…
وزیرِ اعظم کی مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد، سعودی ولی عہد نے استقبال کیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں قصر الصفا کا دورہ کیا جہاں سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اور سعودی ولی عہد و…
وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں اصل لڑائی ان کے اپنے خاندان کے درمیان ہے، بلاول
ن لیگ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ۔یہ گنتی پی پی نے نہیں ان کے اپنے لوگوں نے شروع کروائی، جو لوگ کہتے ہیں حکومت مدت پورے کرے گی انہیں خود بھی یقین نہیں، مظفر آباد میں جلسے سےخطاب
مظفرآباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…
جماعت اسلامی کا ملک بھر میں 510 مقامات پر دھرنوں کا اعلان
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پیٹرولیم لیوی، مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف جمعے کو ملک بھر میں 510 مقامات پر پرامن دھرنے دے گی اور اس دوران اہم شاہراہوں پر ٹریفک روکی جائے گی تاہم…