براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے، سسٹم لپیٹ لیں اور نئے الیکشن کی طرف جایا جائے، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے، یہ سسٹم لپیٹ لیں اور الیکشن کی طرف جایا جائے۔اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکہ پر صحافیوں سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں نیشنل…
لاہور میں سیمینار، سابق وفاقی وزرا و سیاسی رہنماؤں نے نئے صوبے بنانے کی حمایت کردی
لاہور: سابق وزرا اور سیاسی رہنماؤں نے لاہور میں سیمینار میں نئے صوبے بنانے اور بلدیاتی نظام کو اختیارات دینے کے لیے آئین میں ترمیم کی حمایت کردی اور تسلیم کیا کہ موجودہ سسٹم تباہ ہوچکا۔
یونیورسٹی آف لاہور کے زیراہتمام ’’گورننس…
حزب اللہ کا شام سے تعلقات پر بڑا یوٹرن، نعیم قاسم نے نئی قیادت سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کر دی
بیروت / دمشق: لبنان کی ایران نواز تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ انہیں شام کی موجودہ قیادت سے ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں اور مناسب وقت آنے پر دونوں فریقوں کے درمیان باضابطہ ملاقات ہو سکتی ہے۔ ٹیلی ویژن پر نشر…
سسٹم بیٹھ گیا، نئے نظام کی ضرورت ہے، حل عمران خان کے پاس ہے اور وہ جیل میں ہیں، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے بیان سے متفق ہوں کہ سسٹم بیٹھ گیا ہے اور نئے نظام کی ضرورت ہے، نئے صوبے بنائیں، لوکل گورنمنٹ سسٹم لائیں اور ڈویژنز کو صوبہ بنا دیا جائے، ان تینوں باتوں کا سب سے بہترین حل عمران…
میر رضا قتل کیس: شجاع اسد نے احتجاجی مظاہرین کے ساتھ مل کر اہم مطالبہ کردیا
اداکار شجاع اسد نے کراچی کے نوجوان میر رضا کے قتل کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے انصاف کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ اداکار نے کراچی میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ بھی انصاف کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔میر…
سوات میں پاک فوج اور پولیس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے ریلی
سوات میں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر پاک فوج اور خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے مشترکہ پٹرولنگ اور فلیگ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات کے شہریوں نے پاک فوج اور خیبرپختونخوا پولیس کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے…
امریکا: پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دیے، دادی ایئرپورٹ پر گرفتار
امریکا میں ایک پوتے نے دادی کے بیگ میں توپ کے گولے رکھ کر اپنی دادی کو مشکل میں ڈال دیا۔امریکی ریاست الاباما کے گلف شورز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر معمول کی سیکیورٹی جانچ کے دوران ایک مسافر کے سامان سے امریکی خانہ جنگی (سول وار) کے دور…
اسرائیل نے بربریت کی انتہا کردی؛ جنوبی لبنان میں ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیئے
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں سفید فاسفورس بم برسا دیئے قابض اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے خلاف ملٹری آپریشن کے نام پر لبنان کے جنوبی علاقوں میں بنیادی انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ظلم و بربریت کی انتہا…
آزاد کشمیر میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی، عطا تارڑ
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شرجیل میمن نے آج بے بنیاد الزامات عائد کیے، آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی۔سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی پریس کانفرنس کےردعمل…
سرپلس چینی ایکسپورٹ کی جائے، شوگر ملز کے نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر کو خطوط
اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو خطوط لکھ دیے جس میں سرپلس چینی کو فوری طور پر ایکسپورٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے خطوط میں کہا ہے کہ…